@SaleemKhanSafi وزیراعظم کے خاندانی محلات (رائے ونڈ)کو بیچ کر بھی عوام کی مدد کی جا سکتی ہے ویسے بھی ان لوگوں کو رہنا تو نصیب نہیں ہونا اسی طرح گناہ معاف ہو جائیں شاید
@Khi_Alerts آج سے ہزار سال بعد لوگ جب تاریخی ورثے سندھ کو دیکھا کریں گے تو ایک بات سب کو حیران کرے گی کہ یہاں ہر چیز کا نام بھٹو ،زرداری، بینظیر ،بلاول پر ہو گا اور قبروں کے بھی آواز آرہی ہو گی جئے بھٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔