@honey_eshaal بکواس کر رہے ہیں سب کہ کپتان اپنی 85 فیصد بینائی کھو چکے ہیں سب حقیقت سے بے خبر ہیں ۔دراصل حقیقت تو یہ کہ خان صاحب کو نظر ہی اب آنے لگا ہے اور کپتان پہلے کی نسبت 100 فیصد بہتر دیکھ سکتے ہیں اندھیرے میں بھی خان کو اب نقاب پوش چہرے نظر آنے لگے ہیں جو کوئی اور نہیں دیکھ سکا
@Abeerfatima176 ,
نہیں نہیں ایسی بات نہیں ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ مرد کا بکھرنا اور سنبھلنا صرف عورت کے ہاتھ میں ہے عورت جو حیا و وفا سیکھتا ہے تو فقط عورت سے ۔پہلی درس گاہ ماں کی گود ہے اور اس کے بعد اگر مرد کی لائف میں اہم کردار ہے تو وہ بیوی ہے
@Javeria__pti جو بندہ ہو پی ٹی آئی کا موجود حکومت میں عہدے پر ہو تو سمجو وہ منافق ہے ۔ کیونکہ بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ اس کو بخش دیں بات کو گہرائی میں سمجھا جائے
@Javeria97555742 یار بات ایسے ہے کہ عوام اب حق کے ساتھ ہے ہم بھی حق پر ہیں خان صاحب کےلے جدجہد کر رہے ہیں مگر جو بڑے بڑے لیڈ کر رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں ہیں ٹھیک نہ ہونے کا مطلب ہے پوری طرح خالص نہیں پیں
عوام سمجھدار ہے ان فرعونوں کی چال میں اب پھسنے والی نہیں ہے مجھے یقین ہے عوام اب پیچھے ہٹنے والی نہیں ہے #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا#نکلو اور لڑو حق کیلئے باطل کے سامنے نہیں صرف خدا کے سامنے جھکنا ہے
@ikhan_17 ماں جی کیا آپ نہیں جانتی کہ شمر کی فوج نو لاکھ تھی جبکہ حسین اکیلا کیوں کہ وہ حق پر تھا سچ پر تھا اوراس نو لاکھ فوج جو شمر تھی اس شمر کی عال میں سے ہیں یہ اور میں جانتا ہوں میرا لیڈر آج اکیلا لڑ رہا ہے مگر آج یہ عوام بھی قائد کے ساتھ ہے
@ImranRiaz__Fan عورتوں پر یہ ظلم ہے ان کو رہا کرنا ہو گا مگر سب سے پہلے خان کےلئے آواز اٹھائیں تاکہ وہ باہر آئیں اور اگر وہ ایک بار باہر آۓ تو ہمارے سب وہ لوگ جو قید میں ہیں ناجائز طور پر خان أزاد کروا سکتے ہیں اور ہم اگر عورتوں کو کمزوری بناتے ہوۓ عورتوں میں بٹ گئے تو نہ عورتیں نہ خان باہر آۓ