@ImranKhanPTI خان صاحب! شاید آپ کو یاد ہو کہ ہر دور میں سیاسی لیڈرز جیلوں میں جاتے ہیں اور تاریخ گواہ ہے کہ پھانسی کا پھندہ بھی چومتے ہیں۔ نواز شریف،، آصف زرداری اور دیگر لیڈرز تو یاد ہی ہوں گے۔۔ لہذا ایک میچور لیڈر ہونے کا ثبوت دیں اور KP کے سیلاب زدگان کے ریلیف کیلیئے کوئی پیغام دیجیئے۔
@MaryamNSharif جزاک اللہ محترمہ! اپنے والد اور چچا کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے آپ نے بھی ثابت کر دیا ہے کہ عوام کی خدمت اور سہولت کسی بھی سیاستدان کا اولین فرض ہوتا ہے اور الحمد للہ یہ فرض ن-لیگ کی حکو��تیں ہمیشہ ادا کرتی رہی ہیں۔
کیا تعلیمی ریفارمز کیلیئے آپکے متعلقہ نمائندہ سے رابطہ ہو سکتا ہے؟
@MaryamNSharif السلام علیکم! پنجاب حکومت کی کوششیں قابل ستائش ہیں لیکن مقامی سطح پر نوجوانوں کو بھی سکول/ کالجز میں سوشل ورک کی تعلیم دی جائے تاکہ مشکل کے اوقات میں وہ بھی مہارت کے ساتھ حفاظتی اقدامات کر سکیں یا عملے کا ساتھ دے سکیں (دعاگو: ایک یونیورسٹی کا استاد)
@gauravtwits @iamshafaatali@BBhuttoZardari Hahaha... "Mr. India"...! We can understand your pain and MENTAL CONDITION after Operation Sindoor.
Your Reply Describes BILWAL "HIT AT THE RIGHT PLACE".
PEACE.
@BBCUrdu میرا سوال یہ ہے کہ کیا BJP اور RSS جیسے ہندو انتہا پسند کی حکومت کے ہاتھوں میں موجود جوہری ہتھیار محفوظ ہیں؟ جنھوں نے تمام اقلیتیوں کا قتل عام کیا اور کر رہے ہیں؟
اخر کیوں الیکشن سے پہلے بھارت میں دہشت گردی کا ڈرامہ سٹیج کیا جاتا ہے ذرا سوچیئے
@SHABAZGIL بہت شرم کی بات ہے کہ آج تم جیسوں کو بھی یہ علماء کرام یاد آ گئے۔ اگر ان علماء نے فیصلہ دیا تو وہ زیادہ سخت سزا کی صورت میں ہو گا۔ کیونکہ خان کی شادی سے کئی برس پہلے قندیل بلوچ یہ ڈرامہ بیان کر کے ماری جا چکی اور گوگی نے ایک بیان میں خود کہا تھا کہ بشری کی عدت 14 فروری کو ختم ہوئی
@SHABAZGIL ڈاکٹر صاحب!!! میں سمجھا آپ صرف ہنسی مذاق کے لیئے جگتیں مارتے ہیں۔ لیکن آپکی مستقل جگتیں دیکھ کر پتہ لگا کہ آپ پیشہ ور میراٹی ہیں۔۔۔ برائے مہربانی یہ جَٹ اور گِل ذاتوں کو بدنام نہ کریں
@AskAnshul Are you ashamed of Talking about "FREE PALESTINE" Slogan on the T-shirt he is wearing?
By the way It was the Best Time, Best Place and Best Event to Convey the Message to whole world i.e. Free PALESTINE NOW...
Thanks for providing this opportunity.
@AskAnshul Are you ashamed of Talking about "FREE PALESTINE" Slogan on the T-shirt he is wearing?
By the way It was the Best Time, Best Place and Best Event to Convey the Message to whole world i.e. Free PALESTINE NOW...
Thanks for providing this opportunity.