وفاقی دارالحکومت کے علاقہ سنگجانی سے سے نامعلوم افراد کالے ڈالے پر آئے اور نجی اسکول کے ٹیچر سمیت دو افراد کو اغواء کر لیا مقدمہ درج۔اہل خانہ میں خوف و ہراس جلد بازی کرائی جائے۔اہل خانہ
@IslamabadPolice
اسلام آباد کے علاقہ سرائے خربوزہ میں ہیپاٹائٹس مرض خطرناک حد تک پھیل گیا 4 نوجوانوں کے بعد 17 سالہ لڑکی کی موت واقع ہو گئی حکام فوری نوٹس لیں
@DhoIslamabad@dcislamabad
اسلام آباد سنگجانی مارگلہ روڈ پر تیز رفتار کار مٹی کے ڈھیر سے ٹکرا کر الٹ گئی تین افراد زخمی،اسلام آباد ٹریفک پولیس کی نا اہلی اور لاپرواہی کا نتیجہ مٹی کے ڈھیر کیوں نہیں اٹھائے گئے روڈ کلئیر کیوں نہیں کیا گیا
@ChiefCommISB@ICT_Police
@ctoislamabad
وفاقی دارالحکومت کے علاقہ سرائے خربوزہ و گردونواح میں نوجوانوں میں اچانک جگر فیل ہونے کے باعث اموات میں خوف ناک حد تک اضافہ۔انتظامیہ فوری نوٹس لے ہیلتھ ٹیمیں تشکیل دے کر علاقہ میں خطرناک بیماری کی وجہ معلوم کی جائے۔عوامی مطالبہ
@dcislamabad@Anjumaqeelkhan_@WHO
سی آئی اے پولیس کی زیر حراست ملزم کی ہلاکت افسران کی معاملہ دبانے کی کوشش۔انچارج سلمان شاہ اپنے آپ کو بچانے کی کوشش میں۔وزیر داخلہ آئی جی اسلام آباد پولیس نوٹس لیں
اسلام آباد تھانہ سنگجانی کی حدود مارگلہ روڈ پر لگا اسلام آباد پولیس کا ناکہ پر تعینات اے ایس آئی عطاء اللہ سرعام شہریوں سے بھتہ وصول کرنے لگا۔افسران بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
تھانہ سنگجانی کی حدود مارگلہ روڈ پر لگا اسلام آباد پولیس کا ناکہ عوام کو تحفظ دینے کے بجائے لوٹنے لگا۔ذرائع کے مطابق رات کی ڈیوٹی پر مامور ناکہ انچارج اے ایس آئی عطاء اللہ اور اسکے ساتھ ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار ناکہ پر گاڑیوں کو روک کر ذلیل و خوار کرنے لگے
اسلام آباد سکیٹر ترنول ڈہوک ٹمن کا سرکاری اسکول کچرا کنڈی کا منظر پیش کرنے لگا طلباء وطالبات گندہ پانی پینے پر مجبور فرنیچر ٹوٹ پھوٹ کا شکار،والدین کا حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
@dcislamabad