تجاوزات کے خلاف میگا آپریشن، 31 اگست سے 12 ستمبر تک ۔۔۔
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز، حیدرآباد کی جانب سے شہر کو تجاوزات سے پاک، صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لیے میگا اینٹی انکروچمنٹ ڈرائیو کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
یہ مہم 31 اگست 2026ء سے 12 ستمبر 2026ء تک،کی جائے گی
اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 14 معصوم بچوں کے جھلس کر جاں بحق ہونے کی خبر نے ہر دل کو سوگوار کر دیا۔ 😢
معصوم جانوں کا یوں چلے جانا ایک ناقابلِ تلافی سانحہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور غمزدہ والدین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
14 اگست ہمیں اُن قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن، پاکستان، نصیب ہوا۔
آئیے آج کے دن عہد کریں کہ اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#جشن_آزادی#14اگست#پاکستان_زندہ_باد
گورنمنٹ پرائمری اسکول گوٹھ نبی خان میؤ بڑی مسن ٹنڈوالہ یار
یہ اسکول مکمل طور پر تباہ ہوچکا گاؤں کے بچے تعلیم سے محروم ہیں
وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ صاحب
اس اسکول کا دورہ کریں اور اس کی تعمیرات کے لئے احکامات جاری کریں تاکہ ہمارے گاؤں کے بچے بھی تعلیم حاصل کرسکیں
Government Primary School Goth Nabi Khan Meo, Bari Messan, Tando Allahyar
This school has been completely destroyed, and the children of the village are deprived of education.
We respectfully request the Honourable Minister of Education, Syed Sardar Ali Shah...
جی او آر بنگالی کالونی خضرا مسجد کا ٹرانسفارمر کو خراب ہوئے 3 دن گزر گئے تا حال ہیسکو کی جانب سے ٹرانسفارمر ابھی تک تبدیل یا رپیئر نہیں کیا گیا
علاقے میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے لوگوں کے کاروبار متاثر ہورہے ہیں
فیملیز گھروں میں گرمی کی اذیت برداشت کرنے پر مجبور ہیں
سوئی سدرن گیس کمپنی کا ایک یونٹ
جس کی وجہ سے 4000 کا بل 12000 ہو جاتا ہے بتائیں وہ کونسا 1 یونٹ ہے؟
ظالم ظلم کرتا رہے گا جب تک ظلم سہتے رہو گے
اشرافیہ کے لئے سب کچھ فری
مظلوم پر ٹیکس ٹیکس اور صرف ٹیکس
ہمارے بچوں کے حق پر ڈاکہ ہے