انہوں نے ریت کے ٹیلے سرسبز کھیتوں میں بدل دیے. شارجہ میں گندم بوئی گئی اور دیکھیں فصل تیار ہے.ہم نے اپنے لہلہاتے کھیت سمینٹ بجری اور سریے میں بدل دیے.بات تو ترجیحات کی ہے۔وہ گندم کھائیں گے
ہم دھکے کھائیں گے۔
ناظم جوکھیو کا قاتل بری
قندیل بلوچ کا قاتل بری
خدیجہ صدیقی پر حملہ کرنے والا بری
بلوچ پولیس مین حاجی عطاء اللہ کو کار سے مارنے والا بری
صلاح الدین کا قاتل پولیس مین بری
شاہ زیب کا قاتل بری
کرپشن کرنے والے بری
سزا کس کو ملتی ہے پھر ؟
سزائے موت کے قیدی نے جیل میں 8 سال قید کے دوران LLB کرلیا - وکالت بھی شروع کردی - جیل کی حقیقی زندگی کیا ہے؟
#Prisoner#Jail#LLB#Lawyer#Lahore
@realusmanbutt1
Full Video:
https://t.co/7Hq0zuofIm
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے
لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اے اللّٰہ!
پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت و نصرت فرما
اور امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال فرما
بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کی مدد اور
قبلہ اوّل مسجد اقصی کی حفاظت فرما
آمین !
شام کے شہر ادلب میں عمر ثانی امیر المومنین حضرت عمر بن عبد العزیز (رح) کے قبر اطہر کھود کر بے حرمتی کی گئی اور مزار کو آگ لگا دی گئی.....
مگر بامیان کے مندروں پر واویلا کرنے والا میڈیا خاموش کیوں!!!!!!!
مسلم ممالک کے حکمران خاموش کیوں؟؟؟؟
#WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz