مینگل صاحب امید ہے کہ اب آپ گزشتہ تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے فوج کا ساتھ نہیں دیں گے اور تمام سیاستدان بشمول پی ٹی آئی ملکر جمہوریت اور عوام نا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کا سہارا لے گی!
نہ تو یحیٰی خان نے مجیب الرحمٰن کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، نہ جنرل ضیا نے بھٹو کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، اور نہ ہی مشرف نے کلثوم نواز کو جیل میں ڈالا، مگر اس اسٹیبلشمنٹ نے اخلاقی پستی کی بدترین سطح پر پہنچ کر میری اہلیہ کوبھی جعلی کیسز میں پابندِ سلاسل کر رکھا ہے۔عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
جو کام پی ٹی آئی قیادت کو کرنا چاہئے تھا ، وہ علیمہ خان کو کرنا پڑ رہا ہے۔ کتنے مہینوں سے وہ کہہ رہی تھیں لیکن کسی نے نہ سنا۔ آج وہ خود میدان میں نکل آئی ہیں۔ پر سوال یہ ہے کہ عوام اور کارکنان ان کے ساتھ جڑیں گے؟
بریکنگ نیوز 🚨لانگ مارچ نہیں کرنے دیں گے رانا ثناء اللّٰه اس بیان پر کشمیری رہنما خواجہ مہران کا جواب۔ رانا ثناء کو دھو ڈالا 🔥🔥
بڑی مچھوں والے بندر تمہارے باپ کا ملک ہے تم کہتے ہو میں لانگ مارچ نہیں کرنے دوں گا۔ ہم تمہارا ایسا حشر کریں گے کہ تم زندگی بھر یاد کرو گے۔ مونچھوں سے پکڑ کر تمہیں لتر ماریں گے۔ آؤ جرات ہے تو ہمیں روک کے دیکھاؤ۔
اعجاز چوہدری صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا اور سٹنٹ ڈلا۔ جب سٹنٹ ڈلا تو اس کا گردوں پر اثر ہوا اور کافی عرصے تک ڈاکٹرز کہتے رہے کہ گردوں کے ماہرین کو دکھایا جائے کیونکہ گردوں کے باقاعدہ علاج کی ضرورت ہے لیکن اسکو ویسے ہی تاخیر کا شکار کیا جاتا رہا جیسے عمران خان کی اۤنکھ کے مسئلے کو لٹکایا جاتا رہا۔۔ اور پھر جب چیک اپ کرایا گیا تو پتہ چلا کہ اعجاز چوہدری صاحب کا گال بلیڈر remove کرنا پڑے گا۔۔جب گال بلیڈر remove کرنے کی کوشش کی گئی تو پتہ چلا کہ انہیں تو بہت زیادہ انفیکشن ہے۔۔پہلے انفیکشن کا علاج کرنا ہوگا۔۔۔یعنی انفیکشن کا مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے انکا گال بلیڈر نہیں remove کیا جا سکا اور چونکہ گال بلیڈر نہیں remove کیا جاسکا تو گردوں کا علاج بھی نہیں ہوسکا اور اس وقت انکی گردوں کی سٹیج تھری اۤگئی ہے اور خدشہ یہ ہے کہ اگر ابھی بھی علاج نہ کیا گیا تو انکو ڈائیلسز پر ڈالنا پڑے گا: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
🚨اہم ترین
علیمہ خان نے 5 آگست کو احتجاج کی ایک روزہ کال مسترد کر دی
یہ یقینی بنائیں کہ احتجاج کی کال ایک روز کی نہیں ہو گی اب ہم اتنا دباؤ بڑھائیں گے کہ یہ عمران خان کا علاج بھی کروائیں گے اور قید تنہائی بھی ختم کریں گے ۔
دیر بالا واڑی میں علیمہ خان کا ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب
🚨علیمہ خان برس پڑیں
جب ہم سنتے ہیں کہ بات چیت ہو رہی ہے یہ لوگ بھیک مانگ رہے ہیں کس چیز کی بات چیت کر رہے ہو 80 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے پہلے اپنی طاقت تو دیکھاؤ پھر بات چیت کرنا بات چیت طاقت کی پوزیشن سے کرو
تیمر گرہ میں علیمہ خان کا استقبال کرنے والے کارکنان سے خطاب
A Muslim woman is fined in Switzerland for wearing a burka with 100 Swiss Francs, appeals alleging "Islamophobia" and her fine rises to 1,000 Swiss Francs.
This is Switzerland, the host country of the UN Human Rights Council!
جنگل کا قانون۔
وکٹوریہ اہسپتال میں تعینات ڈاکٹر سلمان رضوی نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار کر دیا جس پر پولیو ورکرز نے پولیس بلالی اور پھر پنجاب پولیس ڈاکٹر سلمان رضوی کو زبردستی گھسیٹے اور دھکے مارتے ہوئے تھانے لے گئی۔
خیبرپختونخوا اسمبلی پر تنقید اس لیے ہو رہی ہے،
کیونکہ وہ عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر بنی ہے،
عمران خان نے وی وی آئی پیز کلچر کو للکارا تھا،
لیکن سہیل آفریدی کو بھی شاباش جس نے عوامی جذبات کو دیکھتے ہوئے بل مسترد کر دیا، اس نے یہ نہیں کہا کہ ہاں لی ہیں مراعات، ایثار رانا
ہجرت بھائی بتا رہے ہیں کہ یہ صوابی کا وہ مقام ہے جہاں پہ دھرنا دیا جائے گا
تمام لوگ بہت پرچار کریں اور پورا پاکستان اب نکل ائے بہت دیر ہو گئی خان کے رہائی پاکستان کی بقا ہے
@taigr1236
محمد زبیر کا انکشاف 🔥🔥
باجوہ سے ملنے کے لیے مجھے مریم نواز نے کہا انکی باہر تقرہریں اور بیانات پر مت جاو۔
عمران خان لبرلز اور conservatives میں یکساں مقبول ہے شہروں کے پڑھے لکھے اور دیہات کے لوگوں میں بھی بہت مقبول ہے پنجاب سندھ مہاجروں بلوچوں سرائیکی بیلٹ میں اتنا مقبول شخص پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا ۔9 مئی سے 8 فروری تک ایک پارٹی کے لئے سب سے خوفناک دور تھا انکا لیڈر نہیں پارٹی نہیں پھر بھی 8 فروری کو عوام قطار اندر قطار نکلی اور ایک خاموش انقلاب تھا "وہ" سمجھے تھے کہ بندوبست کردیا گیا یے لیکن عوام نے انکا بندوبست اڑا کر رکھ دیا اور عوام نے 9 مئی کے بیانیے کو بھی مسترد کردیا ۔
ہم صرف ایک ملاقات نہیں بلکہ تمام حقوق کی بحالی چاہتے ہیں۔ ہماری فیملی کا درد سمجھیں۔ ہم سب سے پہلے عمران خان کی آنکھ کا علاج چاہتے ہیں۔ ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا ہے، ہمیں اس کی فکر ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ان کے مکمل ٹیسٹ ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی قید تنہائی ختم ہو اور ان کے سارے حقوق بحال کیے جائیں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
سر جی، یہی ہے۔ وہ ملکی ترقیاں اور بین الاقوامی امن کی ثالثی کوششیں جن سے لوگ جلتے ہیں۔
بلوچستان سے جنازے پلاسٹک شیٹس میں اورپر تلے لوڈر گاڑیوں پر منتقل ہوتے ہیں اور گلگت سے گدھوں پر لاشیں لائی جاتی ہیں۔ بس یہی ہے وہ ترقی ہے جس سے لوگ جلتے ہیں۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
محمود خان اچکزئی نے بتایا کہ منگی ڈیم چیک پوسٹ پر درندے دہشتگردوں نے جب حملہ کیا،
تو چیک پوسٹ پر موجود پولیس اہلکار بہادری سے لڑے، لڑتے لڑتے جب ان کے پاس اسلحہ ختم ہو گیا تو انہوں نے ریاستی اداروں کو کالیں کی کہ ہمیں اسلحہ بھجوائیں ہماری مدد کو آئیں،
مگر کوئی ناں آیا، 9 اہلکار لڑتے ہوئے شہید ہو گئے،
باقیوں کو دہشتگرد اٹھا کر پہاڑوں پر لے گئے، اور وہاں جا کر انہیں بھی شہید کر دیا،
ہماری ریاست کی بے حسی چیک کریں کہ گھنٹوں تک وہاں شہید پولیس اہلکاروں کی ڈیڈ باڈیز کو واپس نہیں لایا گیا،
پولیس اہلکار مقامی تھے تو ورثاء اور اہل علاقہ نے پیسے جمع کر کے ٹرک ارینج کیے اور مزدوروں سے کہا کہ ڈیڈ باڈیز واپس لائیں،
تو واپسی پر ریاستی اداروں نے کوشش کی کہ میتیں لے کر کسی وزیر کی یا اعلی شخصیت کی نماز جنازہ میں شرکت کی ویڈیو بنا کر جاری کر سکیں، مگر انہوں نے میتیں ناں دی اور ورثاء کے حوالے کر دی، اسد علی طور
یہ بہت پہلے ہونا چاہیے۔۔ خیر ابھی بھی بہت دیر نہی پاکستان کے ہر شہری کو سٹینڈ لینا ہو گا۔۔
چڑھوئی خانکہ کٹہڑہ بارہ دری کے مقام پر پیپلزپارٹی کے ممبر چوہدری یاسین کی انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ ارائی مار پیٹ کے بعد فائرنگ اور گاڑی کو نذرِ آتش کر دیا گیا ھے...
" شہدا راولاکوٹ کے قاتل تم 53 ڈنگر ھو، اور تمہیں ایک ایک کر کے ماریں گے، اور شہدا راولاکٹی ماسیروں کے شہدا کا بدلا جکائیں گے " .... کشمیری عوام
🔥🔥🔥
🚨🚨
عطا اللہ چھ بہنوں کے بعد پیدا ہوا پھر اس کی مزید دو بہنیں ہوئیں۔ یوں وہ آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور پورے خاندان کا واحد سہارا تھا۔ گھر میں سب سے زیادہ خوش اس کی بہنیں تھیں۔ برسوں سے وہ اپنے اکلوتے بھائی کو دولہا بنتے دیکھنے کا انتظار کر رہی تھیں۔
نافع درمان کے مطابق 6 جولائی کو مانگی ڈیم کے قریب چوکی پر حملہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران عطا اللہ نے آخری مرتبہ اپنی ایک بہن کو فون کیا۔
اس نے کہا کہ ‘ہمارے پاس گولیاں ختم ہو گئی ہیں، کوئی ہماری مدد کو نہیں آ رہا۔ حملہ آور بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ ہمارے بچنے کے امکانات بہت کم ہیں، اب بس مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا۔‘
انہوں نے بتایا کہ ’ان کی ابھی بہن سے بات جاری تھی کہ اچانک دوسری طرف سے شور سنائی دیا جیسے کسی نے عطا اللہ کے ہاتھ سے موبائل فون چھین لیا ہو۔اس کے بعد رابطہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا۔‘
https://t.co/habWNwsfQu