کرکٹ کے میدان میں جب Saeed Anwar بیٹنگ کے لیے آتے تھے تو ایسا لگتا تھا جیسے کوئی فنکار اپنی بہترین تخلیق پیش کرنے جا رہا ہو۔
ویڈیو بھی اسی سنہری دور کی یاد دلاتی ہے، جب سعید انور کا بلا بولتا تھا اور شائقین دل تھام کر ہر شاٹ کو سراہتے تھے
🏏✨
حمزہ عباسی کی بہن پچیس ارب کی منی لانڈرنگ کرتے پکڑی گئ ، طارق متعین بھائی کے قتل میں ملوث ، سلمان علوی بیوی کے قتل کا الزام ، معید پیرزادہ ماں کے مبینہ قتل مرے باپ کے انگوٹھے نوکری سے کرپشن پر نکالے جانے کے الزام ، شہباز گل کی بیگم ایچ ای سی کے کروڑوں کھا گئ صابر شاکر ہسپتال پر قبضہ آپ اس تحریک انصاف سے وابسطہ ایک ایک کردار کو پھرولتے جائیں آپ کو اس معاشرے کے بدترین مجرموں کا یہ گروہ نظر آئے گا اور دعویٰ کر رہے جیسے یہ ہی معاشرے کو سدھارنے والے ہیں
وطن عزیز دنیا کا واحد ملک ھے جہاں بازار دوپہر کے بعد کھلتے ھیں اور نصف رات کے بعد بند ھوتے ھیں۔ کئی دفعہ ھر سطح پہ یہ مسئلہ اٹھایا ھے مگر تاجر حضرات کی طاقت کے سامنے حکومتیں لاچار ھیں ۔ سالوں سے بجلی کا رونا رویا جاتا ھے۔ بجلی چوری حق سمجھ کے کی جاتی ھے۔ اللہ نے ھمیں بارہ مہینے سورج کی روشنی سے نواز ا ھے۔ مگر ھم مصر ھیں کے کاروبار رات اندھیرے میں بجلی کی روشنی میں کرنا ھے۔ دنیا مغرب کے بعد بازار بند کرتی ھے ھفتے میں ایک مکمل چھٹی ضرور ھوتی ھے۔ ھمارے ملک میں ایسی مارکیٹیں بڑے شہروں میں موجود ھیں نام بتائے جا سکتے ھیں جہاں رزق حلال چوری کی بجلی سے کمایا جاتا ھے۔ ھمارا میڈیا ھر بات و ایشو پہ بات کرتا ھے مگر اس ایشو پہ مکمل خاموش ھے۔ جب مارکیٹوں کہ اوقات آدھی کے بعد تک ھوں تو سمجھ نہیں آتی بچوں اور فیملی کے لئے وقت کب میسر ھوتا ھے۔
کفایت شعاری کی بات ھم حکمران کرتے ھیں مگر بازاروں کے اوقات سے جسطرح آمدنی اور وسائل کا ضیاع ھوتا ھے اسکی کوئ بات کوئ نیں کرتا ۔ پارلیمنٹ بلڈنگ میں بھی بجلی کی بچت کی جارہی ھے۔ مگر بازار شام گئے بند کرنے کی کوئ بات نہیں کرتا جب اتنا بڑا تضاد ھو تو عام شہری پھر وقت کی نزاکت کا احساس نہیں کرتا۔
قانون پاس کریں اور فوری کریں۔۔۔۔
جس جتھے، گروپ یا پارٹی نے قومی املاک کو نقصان پہنچایا اسکی پوری قیمت اس پارٹی یا گروہ کے تمام بینک اکاؤنٹس سے کاٹی جائے گی اگر اکاؤنٹ میں رقم کم ہوئ تو گروہ سربراہ کی منقولہ غیرمنقولہ جائیداد سے پورا کیا جائے گا،،،،
پاکستان میں موجود بھارت اور افغان پراکسیز کے حوصلے توڑنے کے لیے افغانستان کو ایک دیر تک یاد رہنے والا سبق سکھانا ضروری ہے۔
ہم اپنے جوان بیٹوں کے مزید جنازے نہیں اٹھا سکتے۔
اس جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جانا بہت ضروری ہے۔
میرے شیر جوانو۔ میرے شاہینو۔۔ بھارت کے ان ایجنٹوں کو پہلی ضرب ہی اتنی کاری لگاؤ کہ ان بدمعاشوں کی کمر ٹوٹ جاے اور بھارت کے خواب بکھر جائیں۔
پاکستان زندہ باد۔
افواج پاکستان زندہ باد۔
اے اللہ گواہ رہنا، ہم نے بہت کوشش کی مگر افغان باز نہیں آے۔
انہوں نے اب ہنود کی شہہ پہ کھل کر پاکستان پہ حملہ کیا ہے اور ہم جواب دینے پہ مجبور ہیں۔
ہماری افواج کی نصرت فرما۔آمین
افغانستان کے ساتھ سرحد مکمل بند کریں ان کو بحری تجارت کا راستہ بند کریں پورے پاکستان میں ایک ایک افغانی کا کاروبار بند کریں ان سب کو واپس بھیجیں ہمیں پاکستان نمک حراموں سے پاک چاہئے
اب تو آنہوں نے انڈین کہنے پر جنگ چھیڑ دی ہے
#i_love_muhammad
انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
آئیے بھارتی مسلمانوں کے ہم زبان ہو جائیں اور آئی لو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ٹرینڈ چلائیں۔ اپنے آقا سے محبت کا اظہار بھی اور ان بھائیوں کی مدد بھی جن کو محض یہ تین لفظ کہنے پر گرفتار، جان سے مارا جا رہا ہے، خواتین کی عصمت دری کی جا رہی ہے
#l_Love_Muhammad
The Indian captain by dragging war and security issues into a post-match statement has openly violated ICC regulations. This is a direct breach of the Code of Conduct (Article 2.1.1 bringing the game into disrepute) as well as ICC’s Anti-Discrimination and Political Neutrality rules. Cricket is a sport not a battlefield. India is weaponizing the game for politics and regional hostility a dangerous and condemnable act.
#ICC #PakVsIndia
#AsiaCup2025
#AsiaCup
👇👇
India would bring cricket to this level, loss of face and international humiliation suffered by India in the the recent conflict cannot be compensated by such shabby and petty attempts. Wounds inflicted by Pak armed forces, loss of IAF planes including mighty Raphaels won't heal by such cheap theatrics.
بھارتی کپتان نے میچ کے بعد جنگ اور سلامتی کے معاملات کا ذکر کرکے آئی سی سی کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ ضابطہ اخلاق (آرٹیکل 2.1.1 – کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچانا) اور آئی سی سی کے امتیاز مخالف و سیاسی غیرجانبداری کے اصولوں کے سراسر خلاف ہے۔ کرکٹ کھیل ہے، میدانِ جنگ نہیں۔ بھارت شرمناک طور پر کھیل کو سیاست اور خطے کی کشیدگی کے لیے استعمال کر رہا ہے، جو انتہائی خطرناک اور قابلِ مذمت ہے۔
ہم تمام پاکستانیوں کو چائیے کہ ہم اپنے اندرونی اختلافات کو بھلا کر ایک آواز میں متحد ہو کر آئی سی سی کے سامنے بھارتی کپتان کے اس اقدام کی باقاعدہ شکایت درج کرائیں اور مطالبہ کریں کہ اس شرمناک حرکت پر سخت کارروائی کی جائے۔
#PakVsIndia
#ICC #PakVsIndia
#AsiaCup2025
#AsiaCup
👇👇
گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے
اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں
کائنات کی سب سے بڑی گونج ، بخدا میں گنگ رہ گیا
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ