بریکنگ نیوز 🚨یورپ کا پروجیکٹ بے نقاب ہوگیا 🔥🔥
امتنان احمد کے امریکہ کی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر عبدال السید کے متعلق خوفناک انکشافات۔مکمل ایکسپوز کردیا۔ ایسے حقائق انکے متعلق سامنے لے آئے کہ آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ مسلمان دنیا بھر میں اسکی جیت پر جشن منا رہے لیکن یہ تو ��ہت بڑا بدبخت انسان نکلا۔ حقیقت جاننے کیلئے اس کلپ کو مکمل دیکھیے۔
کوئی بیوقوف سا آدمی حامد میر کو عمران خان کی ویڈیوز کمپائل کرکے دے رہا ہے جس میں عمران خان حامد میر کی تعریف کررہے ہیں۔ میر صاحب مسئلہ آپ کا قد کاٹھ نہیں آپ کا موقف ہے اور متضاد موقف ہے۔ ذیل میں آپکی دو ٹویٹس ہی��۔ ایک آپ نے رجیم چینج کے دنوں میں پوسٹ فرمائی جس میں آپ عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ، مودی کا ہمدرد ثابت کررہے ہیں۔ اگلے ٹویٹ کچھ وقت بعد کی ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں فوج نے وزارت خارجہ اور عمران خان سے بالا مودی کو دورہ پاکستان پر قائل کرلیا ��یکن عمران خان نے انکار کردیا۔ ایسی کیا مجبوریاں تھیں جو آپ اتنی شدت سے عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ٹھہرا رہے تھے ؟ اور اب آپ کشمیر کا نام تک منہ سے نہیں نکالتے۔
نوٹ ؛ نام موصوف نہیں عمران احمد خان نیازی ہے۔ تھینک یو ویری مچ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
عمران ریاض کا بڑا انکشاف🚨
لاہور کا سب سے بڑا ڈھاکہ!
مال روڈ پر 112 ایکڑ ��یمتی زمین قیمت 250 ارب روپے
اور کرایہ؟ 417 روپے ماہانہ
یہ جم خانہ بیوروکریٹس اور فوجی افسران کی عیاشیوں کے لیے ہے فائیو سٹار کھانے، گولف کلب،جم ریسٹورنٹس سب قوم کے پیسوں پر!
پرواز کارڈ اسکینڈل، عظمی بخاری کی تردید کے بعد صحافی اوصاف علی منصوبے کے متاثرین کو سامنے لے آئے، 'ویزا فری ہوتا ہے مگر انہوں نے ہم سے کنسلٹینسی کے پیسے لیے، میڈیکل اور ٹکٹ کے پیسے بھی ہم نے خود دیے، کہا گیا پرواز کارڈ کے زریعے یہ پیسے واپس مل جائیں گے مگر کچھ نہیں ملا، انہوں نے ہمیں کہا تھا جب مریم نواز کے پاس جانا تو کہنا ہمارا ایک روپیہ نہیں لگا، ہم فری جارہے ہیں، یہ سکرپٹڈ تھا'، متاثرہ نوجوان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ausafreports
جنرل باجوہ کو سب سے زیادہ غصہ خان کی طرف سے اپنی تقریر میں میر جعفر میر صادق کے الفاظ استعمال کرنے پر تھا۔
کبھی آپ نے سوچا خان نے یہ کیوں استعمال کئیے تھے۔خان کو باہر والوں کا تو پتہ ہی تھا۔ اصل دکھ خان کو یہ تھا کہ اپنے ہم وطن میر جعفر میر صادق بن گئے۔