عمران خان کے تمام معاونین خصوصی کی تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں پندرہ خصوصی اسسٹنٹس کی تعیناتیوں کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے
کہتے تھے 2020 میں خوشخبری دیں گے 😉
@ImranKhanPTI
مسلم لیگ ن کے دور میں کنٹینر پر کھڑے ھو کر اپنی حکومت پندرہ رکنی کابینہ کی تشکیل دینے والے عمران خان نیازی کے پندرہ معاونین خصوصی کی تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی ھیں
جس انسان کے قول و فعل میں تضاد ھو وہ خاک حکمرانی کرے گا
وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتیاں اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
درخواست میں نعیم الحق
فردوس عاشق اعوان
ندیم افضل
علی نواز اعوان
زلفی بخاری
شہزاد اکبر
معید یوسف
عثمان ڈار کی تعیناتی چیلنچ کی گئی https://t.co/X6cbjWXYyN
نیلسن منڈیلا“جواس بات پراپنےاصول بدل دیتاہوکہ اس کےساتھ معاملات طےکرنےوالاکون ہے،وہ آدمی ایک قوم کی سربراہی کرنےکےقابل نہیں ہے
نیازی کوآئندہ منڈیلاکی بات کرنےسےپہلےیہ وڈیوضروردیکھنی چاہئیے
ان کی یوٹرن سیاست کی بنیادہی وزیراعظم بننےکی خواہش پوری کرناتھی
شاہزیب خانزادہ نے عمران حکومت کے پہلے دو سال کا صرف دومنٹ میں پوسٹ مارٹم کر کے رکھ دیا👏👏👏
نیب کے کیسسز پر عدالتوں کے فیصلوں سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ عمران خان صاحب کاکرپشن کا بیانیہ فارغ ہو گیا ہے اور نیا بیانیہ جاری ہو گیا ہے کہ یہ حکومت ہی incompitent ہے۔
ملاقات فرمائیں، قوم کے ہیرو صوبیدار میجر(ر)عبدالمجید صاحب سے جو 1979 میں خانہ کعبہ کی واگزاری کے آپریشن میں شامل تھے
یاد رہے کہ اسوقت مشرف صاحب لیفٹیننٹ کرنل تھے اور سٹاف کالج کوئٹہ میں انسٹرکٹر تعینات تھے
عبدالمجید صاحب اور انہیں سامنے لانے پر ایڈوکیٹ منصف صاحب کو قوم کا سلام
یہ خاتون عالمی سطح کے اقتصادی ماہر اور مصر کےاکلوتے منتخب صدر محمد مرسی کے معاشی مشیر ڈاکٹرعبداللہ شحاتہ کی اہلیہ ہیں، جو گزشتہ 6 سال سے گرفتار ہیں۔ یہ خاتون سخت سردی میں مصر کی عقرب جیل کے باہر رات گزارنے پر مجبور ہیں تاکہ اگلی صبح شوہر سے ملاقات کی کوشش کر سکیں