وزیر اعلی کی حیثیت سے مریم نواز کو پہلی تقریر پر سو میں سے سو نمبر ملتے ہیں
نہ اپوزیشن کو گالی دی نہ کوئی انتقامی بات کی
بھرپور تیاری سے ایک مدلل تقریر کی۔ نوجوانوں کے مسائل پر بات کی
ہر شعبے کی بہتری کی بات کی
ایک اچھا آغاز ۔ ایک بہتر مستقبل کی نوید
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اپنی تقریر ’’الصلوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین‘‘ سے شروع کی۔ کسی کو کچھ یاد آیا؟
مجھے تو بہت سرور آیا۔
شیرنی کا پہلا جُملہ ہی پہلا حملہ
شاباش 👏👏👏
رانا آفتاب نے کل کہا تھا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں سرپرائز دیں گے۔ اور پھر وہ تمام یوتھئے ممبران اسمبلی کو لے کر اسمبلی ہال سے باہر نکل گئے۔ مریم نواز شریف نے سکون سے انتخاب جیتا اور تقریر کی۔
یہ تھا سرپرائز
اوئے میں مر جاواں گڑ کھا کے
😂😂😂😂
سہیل وڑائچ کے مطابق نواز شریف دو بڑوں کو قبول تھے لیکن ان کے نیچے کے لوگوں کو نہیں،اب اس سے تو یہی بات اخذ کی جاسکتی ھے نیچے والوں میں اب بھی حب عمران،ب��ض نواز کوٹ کوٹ کر بھرا ھوا ھے اور انہوں نے ھی الیکشن کے نتائج سے کھیلا۔ایسے میں الیکشن کمشنر صاحب ،آپ کو صرف لعنت ھی دی جاسکتی ھے۔
عمران احمد خان نیازی جس کو بھی مذاکرات کرنے کے لئے بھیجتا ہے، واپسی پر اسے ذلیل و رُسوا ضرور کرتا ہے۔ تاریخ دیکھ لیجئے، ابھی تو اس نے اسد قیصر کو سر عام گالیاں دینی ہیں۔
🥰🥰
امریکی غلامی نامنظور کا نعرہ بیچ کر عوام کو چونا لگانے والے شخصیت پرست گروہ کے رہنما نے امریکہ سے پاکستان میں دھاندلی کے خلاف مدد کے لئے منتیں ترلے کرنے شروع کردئے
اگر آج نوازلیگ دوبارہ زیر عتاب آئی اور میاں نوازشریف پر کوئی اوکھ سوکھ بن گئی تو سب سے پہلے پپل پالٹی آپ کے مخالف کھڑی ہوگی اور اگر کوئی شخص نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوگا تو وہ صرف اور صرف مولانا فضل الرحمن ہوں گے
اور یہ ہو کر ��ہے گا کہیں خالی تھاں دیکھ کر لکھ لیجئے گا
دھاندلی اور خریدو فروخت !!
صرف ایک منٹ تین سیکنڈ میں عرفان صدیقی نے نہ صرف پی ٹی آئی کا بیانیہ دفن کیا بلکہ تحریک انصاف اور حامد میر کو بھی لاجواب کردیا 👏 ۔۔
یہ ہے وہ مرد مجاہد جس نے خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف سے آج خود تسلیم کروا لیا کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت دھاندلی سے بنی ہے۔
پوری قوم تحریک انصاف کا اپنے ووٹوں پر صوبائی حکومت بنانے کا بیانیہ دفن کرنے پر مولانا فضل الرحمن کو سلام پیش کرتی ہے۔
میری ذاتی راۓ —
وفاق میں حکومت سازی کیلئے سادہ اکثریت کسی کے پاس نہیں -
باھمی نفرت عروج پر ھے-
شدید معاشی بحران سے نکلنے،تقسیم در تقسیم کا عمل روکنے ،سیاسی تناؤ اور باھمی تلخیاں کم کرنے کیلئے
انا ضد اور بدلے کے بُت توڑ دیے جائیں -
ایک خاص مدت کیلیے قومی اسمبلی میں موجود تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل پر ٹھنڈے دل سے غور کیا جاۓ -
admin
یوتھیوں کے اب نئے مستقل ابو مولانا قرار پائے ہیں۔یہ ناخلف جسے ابو بناتے ہیں اسے گالیاں ضرور دیتے ہیں اور مولانا کو گالیوں کا کوٹا ایڈوانس میں پورا کر لیا گیا ہوا ہے۔
اوئے مار اوئے ڈپٹی
😂😂😂😂
تحریک انصاف والے آج جنرل باجوہ کے خلاف غدار کا ٹرینڈ چلا رہے ہیں 🚨🚨
یہاں انکا اپنا لیڈر بول رہا ہے کہ میں نے جنرل ب��جوہ کو خود دوسری ایکسٹینشن کی آفر کی۔
آپ لوگ کیا غداروں کو دوسری ایکسٹینشن آفر کرتے ہو؟
ایسے جعلی بیانیہ بناتے وقت کوئی شرم محسوس ہوتی ہے؟
وفاق میں حکومت سازی کیلئے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بعد PTI بہت جلد زردای صاحب کے در ِ دولت پر حاضری دیکر ایک اور یو ٹرن لے ��ی
پی ٹی آٸ نے سیاسی برادری پر پے در پے حملے کرنیکی بجاۓ مکالمہ کیاھوتا تو آج کا دن نہ آتا
سیاسی بگاڑ اور رسہ کشی کے سب سے بڑے بینیفشری اور ذمہ دار خود عمران نیازی ھیں
کسی کا نام نہیں لیا نہ اشارہ کیا ہے لیکن یوتھیوں کو اپنے مہاتما کی صلاحیتوں پر اس قدر کامل ایمان ہے کہ پوسٹ دیکھتے ہی کتوں کی طرح ٹانگوں کو پڑ گئے ہیں۔
الحمد للہ 😂😂😂