قرطاس کے چہرے پہ...!!
اِک لفظ لِکھا میں نے...!!
اُس لفظ کی خُوشبو سے...!!
قرطاس مُعطر ہے...!!
اُس نام کی کِرنوں سے...!!
ہر چیز مُنور ہے..!!
وہ لفظ مُکمل ہے...!!
وہ لفظ محمدﷺ ہے.
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ...
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
دسمبر لوٹ آیا ھے سنو! تم لوٹ آؤ ناں
دسمبر کی سرد ٹھٹھرتی ہوئ شام
کہر میں لپٹی
دھندلی سی صبح
درختوں سے گرتے ہوئے
خشک پتے
وہ گاؤں کے تمام رستے
خیال آباد کرتے ھیں
تمھیں سب یاد کرتے ھیں
سنو! تم لوٹ آؤ ناں
لقمان حکیم کہتے ہیں
میں نے کچھ لوگوں کو پایا کہ ان کے اندر کوئی عیب نہیں تھا پھر وہ
لوگوں کے عیب بیان کرنے لگ گئے تو اللہ نے ان کے اندر عیب پیدا کر دیئے -
اور
میں نے کچھ اور لوگوں کو پایا جن کے اندر عیب تھے لیکن انہوں نے لوگوں کے عیبوں کے بارے میں
#رونق_شاعری#عشق_حقیقی
1\2
نبیﷺنے فرمایا:
"تم میں سے جو شخص بھی وضو کرے، اور اپنے وضو کو پورا کرے پھر یہ کہے:
(أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأشهد أن محمدا عبده ورسوله) تو اُس کیلئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جس سے چاہے داخل ہوجائے!"
(صحيح مُسلم : 553)
#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی
✗: A warm smile is the universal language of kindness -
• Kindness in words creates confidence.
• Kindness in thinking creates profoundness.
• Kindness in giving creates love.
_______
• The sole meaning of life is to serve humanity.
📖 -
✗: The real flex is training your boundaries to be stronger than your gentle heart. Be kind but take no shit.
__________
• S t a y s t r o n g s e l f •
📖 -
• Some Simple Rules for a good Life.
یہ ہوتی اصل چھترول @FarooquiJameel
Well done
یہ تو اس محاورہ کا "اقرار" ہے کہ "تو کون؟ میں خوامخواہ!"
کچھ لوگ "Respect" کرتے ہی نہیں "Deserve"
#نڈرصحافی_جمیل_فاروقی
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام 🌹
مَوْلايَا صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا
عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ
آمنہ کے دلبروں دلدار پر لاکھوں سلام
انبیاء کے سروروں سردار پر لاکھوں سلام
🌹❂صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❂🌹
3
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام 🌹
یا اللہ ہمیں نفس کے شر اور اسکی گمراہیوں سے محفوظ فرما اور ہمیں راہِ مستقیم پر چلنے والا بنا اور اس راہ میں ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما آمین
❣☘❣️ﷺםבםבﷺ❣️☘❣