لاہور یونیورسٹی آف ھیلتھ سائنسز کے خلاف احتجاج جاری
سیکنڈ ائیر ایم بی بی ایس اور فرسٹ ایئر بی ڈی ایس ڈیٹ شیٹ میں ترمیم اور ڈیٹینڈ/ایکسپیلڈ میڈیکل سٹوڈنٹس کو اضافی امتحان کا چانس دلوانے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے
#ProtestAgainstUHS
میڈیکل طلباء کا یو ایچ ایس کے خلاف احتجاج
طلباء نے مطالبہ کیا کہ ڈیٹین اور ایکسپل پالیسی گورنر پنجاب کے لیٹر کے مطابق اس سال ختم کی جائے.
سیکنڈ ائیر ایم بی بی ایس اور فرسٹ ائیر بی ڈی ایس پراف ڈیلے کیا جائے.
@Falakofficiall@uhslhrofficial@jakramaimc@ImranKhanPTI

today trend at 05 pm
Hashtag:
#MedicosProtestAgainstUHS
tomorrow , friday ,physical protest in front of UHS , 10 pm
Demands:
• Delay 2nd year MBBS, 1st year BDS Exams
•Waive off Detain & expel rule \give an additional chance
ڈیٹینڈ میڈیکل سٹوڈنٹس کے لیے آواز اٹھائیں کیونکہ یہ آپ کا نہیں بلکہ آپ کےان بھائیوں اور بہنوں کا مسئلہ ہے جنکو یو ایچ ایس کے بار بار بدلتے مؤقف نے تکلیف میں ڈال دیا گیا ہے جن کی تعداد کم سہی مگر آواز بہت بلند ہے۔
#MedicosProtestAgainstUHS
Aoa everyone,
unfortunately VC UHS is out of country , so tomorrow Protest against UHS regarding 2nd year Proff Delay & BDS & Detain & Expel issue is postponed ,
Tomorrow new date will be announced. It will be in 1-2 days.
#MedicosProtestAgainstUHS