جماعت اسلامی.....
ہم آج بھی عوام کی بھلائی اور فلاح وبہبود کے لئے کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے....
جماعت اسلامی کسی کے ساتھ کولیشن میں جائے یا پھر اپوزیشن کرے.... یہ صرف عوام کی خدمت اور فائدے کے لئے ایسے فیصلے کرتی ہے.... نیب، ایف آئی اے اور عدالتیں اس بات کی گواہ ہیں...
حافظ نعیم الرحمن کا شکریہ اُس نے قوم کو لیوی ٹیکس کے بھتے کا بتایا اور اُسی وجہ سے آج ٹی وی پر یہ ڈسکس ہو رہا ہے
نون لیگ کے بے شرم وزیر کی وضاحتیں دیکھیے
نون لیگ عوام دشمن جماعت ہے اور پاکستان کی تباہی کے سب سے بڑے ذمہ دار ہیں
31اگست #پشاور میں ایک نئی تاریخ رقم!
#پیٹرولیم_لیوی_بھتہ کےخلاف جلسےمیں عوام کاٹھاٹھیں مارتاسمندر‼️
✍️
خیبرکےعوم نےگھروں سےنکل کر #حافظ_نعیم_الرحمان کےموقف کی تائیدکردی۔مہنگائی اورلوڈشیڈنگ سےتنگ عوام نےکثیرتعدادمیں جلسے میں شریک ہوکرحکومت سے نفرت کااظہارکیا
#3ستمبر۔#ملک_گیرہڑتال
پشاور میں جماعت اسلامی کا بڑا پاور شو
کراچی، لاہور اور راولپنڈی کے بعد حافظ نعیم الرحمن پشاور دھرنے میں، ورکرز کی جانب سے پرجوش استقبال
3 ستمبر کو مکمل ہڑتال ہوگی، پورا پاکستان مل کر اعلان کرے گا لیوی بھتہ نامنظور، حافظ نعیم الرحمان
پیٹرولیم لیوی ختم کرو دھرنوں کا آج سولہواں روز ہے۔
پشاور(دھرنا سولہواں دن) : گورنر ہاوس کے سامنے پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف عظیم الشان جلسہِ عام
Mulk Geer Hartal
Bhatta Levy Khatum karo
#ستمبرتین_ملک_گیرہڑتال
رانا ثناء نے چول ماری ہے کہ لیوی نہیں لیں گے تو ملک کیسے چلے گا۔۔۔
لیجیئے حل۔۔۔
مگر ہر وہ حل ان سیاستدانوں کے لئے ناقابل قبول ہے جس میں ان کی عیاشیوں کو ختم کرنے کا ذکر خیر ہو۔
*Keyword*
3 September Hartal
Bhatta Levy NaManzoor
*Hashtag*
#بھتہ_لیوی_کیخلاف_ہڑتال
شاور کے نوجوان سڑکوں پر اپنے مطالبات منوانے کے حق میں پرجوش
بھتہ لیوی ختم کی جائے
پٹرول کی قیمت کم کی جائے
*Keyword*
3 September Hartal
Bhatta Levy NaManzoor
*Hashtag*
#بھتہ_لیوی_کیخلاف_ہڑتال
سب نااہل بیٹھے ہیں تو کیسے پتہ چلے گا کہ لیوی کیا ہوتی ہے
یہ تو حافظ صاحب کے دھرنوں نے بتایا کہ لیوی عوام کی جیب پر ڈاکہ ہے
وز یر پیٹرولیم نے بھی اعتراف کر لیا
3 ستمبر ، ہڑتال تو ہو گی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی اپیل پر پورا پاکستان یک زبان ، لیوی بھتہ ختم کرنا ہو گا پیٹرول کی قیمت کم کرنا ہو گی
امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری صاحب کی قیادت میں لاہور مکمل بند ہو گا ان شاء اللہ #lahore#punjab
🇵🇰قوم اپنے پیٹ کاٹ کر،اپنے بچوں کی بنیادی صروریات کم کرکےاشرافیہ کو عیاشی کیوں کرائے؟
اب بچوں کےمستقبل پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا‼️
حکومت کو مجبور کریں گے بھتہ لیوی ختم کرنے پر۔۔۔
#3ستمبر_ملک_گیرہڑتال
پورا پاکستان بند ہوگا
✍️
پاکستانی قوم کواپنےحق کیلئےمتحد ہونا ہوگا!!
نوجوانوں کے حکومت مخالف پُرجوش نعرے!
نوجوانوں کی آواز، سڑکوں پر گونجتے نعرے اور اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور اظہارِ رائے۔
دیکھیے ویڈیو اور سنیں نوجوانوں کا جوش!