آئی پی پیز کے دھندے میں پی ٹی آئی ن لیگ پی پی ایم کیو ایم اور آمروں نے اپنے اے ٹی ایم مشینوں کو نوازنے کے لیے 1994 سے لے کر ابھی تک 25 کڑوڑ عوام کا کس طرح خون نچوڑ ا
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے قوم کو بتا دیا
#عوامی_لیڈر_حافظ_نعیم#JI_AwamiDharna
سیاسی جلسوں میں خواتین کے لیے ایک کارنر مختص کیا جاتا ہے۔۔ آج دھرنے پر بیٹھے مردوں کو ایک کارنر پر کرکے جماعت اسلامی خواتین کو پنڈال بھرنے کا چیلنج دیا گیا۔ پورے دن کی بارش، سیلابی صورتحال اور پنجاب پولیس کی چھوٹی موٹی انٹریوں کے باوجود لیاقت باغ مری روڈ پر ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی۔
شاباش جماعت اسلامی شعبہ خواتین