امپائروں نے ہر بار اسی طرح جیت کو ہار میں تبدیل کیا، جب تک انہیں کوئی جواب نہیں دیا جاتا یہ یقینی کامیابی کو اسی طرح شکست میں تبدیل کرتے رہیں گے۔
#Umpire#NoBall#PAKvIND
امپائروں نے ہر بار اسی طرح جیت کو ہار میں تبدیل کیا، جب تک انہیں کوئی جواب نہیں دیا جاتا یہ یقینی کامیابی کو اسی طرح شکست میں تبدیل کرتے رہیں گے۔
#Umpire#NoBall#PAKvIND
چڪ ۽ سکر جي ڪچي ۾ متاثرين سان ملاقات ڪئي وئي.
چک اور سکھر کے کچے میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا اور متاثرین سے ملاقات کی@MoeedNj@POTUS@USAID@UNICEF_Pakistan
آج نارا تحصیل میں ڈوائیس مافیاکے خلاف ایکشن ہوا ہے لیکن ان سب ڈوائیس والوں سے پیسے لینے والا سرغنہ BISP کے آفیسروں کو کچھ نہیں ہوا ہم انتظار میں ہیں جب تک وہ قانون کے کٹھڑے میں نہیں آئینگے تب تک متاثرین کے انصاف کے لیےکوشش جاری رہینگی
@bisp_pakistan@ShaziaAttaMarri@RabNBaloch
Doctors and staff Of Gims Hosital Gambat Provide much Facilities to Azadar Hussain.
More than 5 Ambulance are on road.
well done director Gims @DrRahimBuxBhat2#GIMS
#HelpRainAffectees *سیالکوٹ پرائیویٹ جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر کی مبینہ غفلت ختنے کرتے ہوئے بچے کا عضو خاص کاٹ دیا ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج اور گرفتار کرلیا گیا*
*بچے کا والد کرین لے کر ہسپتال کو گرانے پہنچ گیا۔*