گھوٹکی کا رونتی کچہ، جہاں کبھی ڈاکوؤں اور اغوا کی وارداتوں کا خوف پایا جاتا تھا، آج وہاں امن میلہ سج رہا ہے۔ یہ علاقے میں امن و امان کی بحالی کی ایک خوش آئند تصویر ہے۔ ڈاکو راج کے خاتمے اور عوام کے چہروں پر خوشیاں لوٹانے کے لیے سندھ حکومت کا شکریہ۔
#SindhForPeace#PeacefulSindh
#BhuttoKaPuramanSindh
#بھٹو_کا_پرامن_سندھ
#بھٹو_کا_سندھ
سندھ کی پہچان محبت، صوفی ازم، مہمان نوازی اور رواداری ہے۔ اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، لیکن نفرت اور تقسیم کسی مسئلے کا حل نہیں۔ آئیں، سندھ کے امن اور اتحاد کے لیے آواز بلند کریں۔
#بھٹو_کا_سندھ#بھٹو_کا_پرامن_سندھ#SindhForPeace
No child should have to choose between hunger and education. School meals can make a real difference in keeping children healthy and in classrooms.
I encourage everyone to join this important initiative and help give our children the future they deserve.
#ShareTheMeal #WFPPakistan
ایڈووکیٹ کاشف رضا بانبھن، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خیرپور اور ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ سکھر ڈویژن، نے جمہوریت کی بحالی اور عوامی حقوق کے لیے بیگم نصرت بھٹو کی انتھک جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
@banbhan_raza#MadarEJamhuriyat#BegumNusratBhutto
بیگم نصرت بھٹو شہید جمہوریت، عزم و حوصلے اور قربانی کی لازوال علامت تھیں۔ انہوں نے آمریت کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے جمہوریت کی بحالی اور عوام کے حقوق کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔
ان کی جدوجہد، قربانیاں اور جمہوریت سے وابستگی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
سلام مادرِ جمہوریت!
Deeply humbled by the people’s affection & beyond words to express my gratitude. The honour they give me is all because of my party & my leader Chairman @BbhuttoZardari whose trust enables me to serve.
Another RO plant inaugurated & now operational in Village Muhammad Azeem Manik, Ghotki, bringing clean drinking water to the community. #PPPatPeoplesService
10 years today since Baba left. An entire decade..
This picture is of my father in the 2002 Assembly, holding placard here & protesting alongside his colleagues, including current CM Sindh @MuradAliShahPPP, Makhdoom Jameel-uz-Zaman. PPP was in opposition under Musharraf’s harsh dictatorship, remained part of the process despite odds to ensure that space was not surrendered to undemocratic forces.
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی زندگی عزم، قربانی اور جمہوریت سے غیر متزلزل وابستگی کی ایک درد بھری داستان ہے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی جدوجہد کو یاد دلایا، جس میں ذاتی دکھوں کے باوجود آئین، جمہوریت اور عوام کے حقوق کا ساتھ نہیں چھوڑا گیا۔
بیگم نصرت بھٹو کی قربانیاں تاریخ کا ایسا باب ہیں جو آنے والی نسلوں کو ہمیشہ یاد دلاتا رہے گا کہ جمہوریت کی حفاظت کے لیے کتنی بھاری قیمت ادا کی گئی۔
سرخ سلام مادرِ جمہوریت
@ShahNafisa
#MadarEJamhuriyat #BegumNusratBhutto
بیگم نصرت بھٹو شہید نے جمہوریت کی خاطر ثابت قدمی اور قربانی کی لازوال مثال قائم کی۔ ان کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔
#MadarEJamhuriyat#BegumNusratBhutto