وہ کوئی دہشت گرد نہیں ایک سیاسی کارکن اور تعلیمی لحاظ سے انجینئر ہیں۔ انکے ساتھ یہ زیادتی بند کی جائے۔ ان کی بزرگی کا لحاظ کیا جائے اور ان کو اب بس کر دیں اب رہا کیا جائے
علی محمد خان
@Ali_MuhammadPTI
April 13,2026
@SardarTayyab01
تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے، نہ بریلوی ہے، نہ شیعہ ہے، نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MaryamNSharif جیسے پاکستان کا ہر شعبہ زندگی میں دنیا کے دوسرے ممالک جو پاکستان کے ہم عمر یا ان سے بعد آزاد ہونے والے ممالک کی ترقی کے اعداد وشمار ہیں اتنے ہی فیصد ہم مطمئن ہیں۔
اب آپ لوگ خود چیک کریں کہ ترقی کی ہے یا تنزلی کیونکہ کہ 40 سالوں سے تو شہبازون کی حکومت ہے۔ انعام تو بنتا ہے۔
علی امین گنڈا پور نے عمران خاں سے اپنی راہیں جدا کر لیں۔
علیمہ خان نے جو کچھ کہا, عمران خاں کے ایما پر کہا۔
پاکستانی حکومت نے اسرائیل کو عملاً تسلیم
کر لیا۔
ویلاگ کچھ دیر میں۔