اس کلپ نے ہنسا ہنسا کر برا حال کردیا ہے
کوئی کہہ رہا ہے
خان ساب پستول نکال رہے ممنون کو مارنے کے لیے تو
کوئی کہہ رہا ہے
خان ساب نسوار نکال رہے ہیں.
اصل میں خان ساب میاں ساب کا ترا نکالنے والا چشمہ نکال رہے تھے. 😝😝😝😝😝
#ppp#Zardari "اب تیری باری۔۔ زرداری۔۔۔ اب جلد مرے گا زرداری۔۔"- دیکھئے بھٹو کی برسی کے موقع پر بھٹو کے مزار پر آصف زرداری کے خلاف کس قسم کے نعرے لگ رہے ہیں؟ نعروں میں آصف زرداری کے بارے میں "قاتل"، "حرامی " جیسے سخت الفاظ کا استعمال