لوگ ہم سےگلہ کرتےہیں کہ ہم قانونی چارہ جوٸی نہیں کرتےاحتجاج کرنےلگ جاتےہیں اب ہم نےسپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن داٸر کردی ہےاگر بالفرض حکومت قادیانیت نوازی سےباز نا آٸی تو ہم میں اور قادیانیوں میں جنگ ہوگی
یمامہ کےوارث ڈاکٹرشفیق امینی صاحب کا دو ٹوک بیان
🥇 پاکستان کا اعزاز🥇
شام دمشق کے اسلامک انٹرنیشنل مقابلے میں 15 ممالک میں سے `تحریک لبّیک امیر KPK علامہ ڈاکٹر شفیق امینی صاحب کے صاحبزادے محمد جنید امینی` نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور 14 ممالک کو پیچھے چھوڑ کر پاکستان کا نام فخر سے بلند کر دیا✨
سعد حسین رضوی امت مسلمہ کا درد رکھنے والے اس عظیم لیڈر کا نام ہے جس نے اپنے سیاسی سفر میں کسی غیر ملکی سفیر سے پہلی ملاقات کی تو وہ بھی قبلہ اول کے محافظ فلسطینی مسلمانوں کے ترجمان سے ۔ ایک طرف پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت امریکی و برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک کے…
جو ارادہ کر لے اللّٰہ تعالیٰ اس کے لیے آسانیاں پیدا کر دیتا ہے اللّٰہ تعالیٰ کی مدد آتی ہے اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے تم کرو ہمت توفیق ہم دیں گے
" آسانی کے لیے آسان کرتے چلے جاۓ گے"
جو پہاڑ نظر آتے ہے شروع میں بعد معلوم ہوتا ہے وہ پہاڑ نہیں ریت کے ٹیلے ہیں
#بوئےاسداللٰہی_سعدرضوی