"فوج" سے غداری یہ کہ دشمن حملہ کرے اور آپ فوج کے شانہ بشانہ کھڑے نہ ہوں
جبکہ
"وطن" سے غداری یہ کہ "فوج" حکومت اور عدالتی معاملات میں دخل اندازی کرے اور آپ فوج کا ساتھ دیں
@NawazSharifMNS
@facebook
"Hey @Facebook, my account (Pąrįzaaț Måļìķ) has been restricted due to false advertising claims. I'm a housewife taking care of my autistic son & don't engage in online business. Please help me resolve this! #FacebookSupport"
#اسلام_آباد |میں نے وزیر اعظم کے مشیر جناب ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ کا استقبال کیا۔ دوران ملاقات خوش گوار گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
چونکہ اس وقت بہت سے پاکستانی شیدائی ہوئے جاتے ہیں، چاہتے ہیں کہ پاکستان بھی جنگ میں کود جائے تو ان جذبات کی نمائیندگی کیلئے کئی جعلساز فیک نیوز پھیلا رہے ہیں یہ پاکستان کیخلاف چارج شیٹ تصور ہو گی ان سے محتاط رہیں پاکستان نے ایران کی حمایت میں دو ٹوک موقف اپنایا ہے اور یہ کافی ہے
🔰 فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ (ICRG) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے دوران چین نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان کے لیے ریلیف کی حمایت کی، جب کہ ترکی نے چین کے مؤقف کی توثیق کی۔ جاپان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کی چونکہ وہ ایشیا پیسیفک گروپ (APG) کے شریک چیئرمین ہے۔
🔰 اگر حقیقت پسندی سے جائزہ لیا جائے تو پاکستان اب تک ایف اے ٹی ایف کی تمام ضروریات کو پورا کرچکا ہے اور اب اس کا کسی بھی لسٹ میں رہنے کا کوئی جواز نہیں تاہم یہ پاکستان کیلئے بہت بڑی فتح ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی تمام سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا
مجھے لگا اسرائیل نے ایران پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے مگر ابھی کچھ ٹویٹس دیکھ کر اندازہ ہوا اسرائیلی ائیرفورس نے ایران میں جا کر کاروائ کی
اب گلوبل میپ کھولیں تو اسرائیل ایران کا فضائ فاصلہ 1600 کلو میٹر تک ہے ۔ اسرائیلی طیارے ایران پہنچ تو سکتے تھے مگر واپسی کے لیے ری فیولنگ کی ضرورت پڑتی ہے
اسرائیلی طیاروں نے عراق میں امریکی ائیربیس سے ری فیولنگ کی ہو گی یا کسی ”اسلامی برادر“ ملک سے ؟
یہ اکیلا گھٹیا نہیں ذرا سوچیں کتنے لوگ اسکا وی لاگ دیکھنے والے ہیں سوشل میڈیا نے آ کر ان ساری چیزوں کو فیشن بنا دیا ہے جو اس سے پہلے لوگ کرتے ہوئے یہ سوچتے تھے کہ لوگ کیا سوچیں گے
@RShahzaddk آپ ہی کہتے ہے کہ پاکستان میں طاقت لوگوں کا اقتدر ہے یا آرمی چیف بہت ہی بہادر اور ہمت والے ہے۔تو جیسے امریکہ اسرائیل کی مدد کر رہا ہے ویسے ہی پاکستان ایران کی مدد کرے۔اور ٹرمپ نے ابھی بیان جاری کیا ہے کہ ہم اسرائیل کی ہے طرف سے دفاع کرے گے۔اگر امریکہ یہ سب کچھ کرسکتا ہے تو ہم کیوں