علیمہ خان کی سٹریٹ موومنٹ تو سہیل آفریدی سے بھی بڑی ہوچکی ہے لیکن تحریک انصاف قیادت کے لوگ کہاں ہیں؟
یہ کیوں نہیں نظر آرہے ان کے حلقوں کے ایم این ایز ،ایم پی ایز جو خان کے نام پر اسمبلیوں میں پہنچے وہ کیوں غائب ہیں؟
کیا کسی ایک جنرل یا اس کے سہولت کار کو آج تک سزا ہوئی ہے جنہوں نے آئین، عوامی اور جمہوری ریڈ لائن کراس کر کے مارشل لاء لگائے؟کسی سے پینشن، مراعات، پلاٹ واپس لیئے گئے کہ آپ نے آئین توڑا اس لیئے آپ اب ہم میں سے نہیں ہیں؟
آئین / قانون کی ریڈ لائن کراس کرنا کتنا بڑا جرم ہے کوئی سزا؟
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف 🔥🔥
حکومت نے بہت پریشر ڈالا کہ ایف آی آر نہ ہو لیکن عاصم منیر کے کہنے پر اسحاق ڈار کے پوتے کے خلاف مقدمہ درج ہوا۔ یہ سب عاصم منیر نے اپنی نگرانی میں کروایا ہے۔ ساتھ اسحاق ڈار کو دھمکی لگائی گئی ہے کہ اگر کوئی حرکت کی تو پھر تمہاری خیر نہیں۔
فیصل واوڈا نے ٹی وی پر کہا تھا کہ عمران خان بشری بی بی کو چھوڑ دے تو رہا ہو جائے گا ، اور خان بی بی کو چھوڑ دے اسکی سر توڑ کوششیں کی گئیں مگر ناکامی ہوئی ! اب معاملات یہ ہیں کہ بشری بی بی کی طبیعت شدید خراب ہے اور وہ بہت کمزور ہو چکی ہیں بشری بی بی کی زندگی خطرے میں ہے !
جگہ جگہ رپورٹ ہورہا ہے کہ کوٹلی میں راولا کوٹ میں فوج نے ہسپتال پہنچنے والی لاشیں تحویل میں لینے کی کوشش کی۔ یعنی یہ لاشیں غائب کرنا چاہتے تھے۔ یعنی یہ لاشیں غائب کرتے رہے ہیں۔ یعنی یہ وہی ہیں۔ مریدکے سے لاشیں غائب کرنے والے۔ ڈی چوک سے لاشیں غائب کرنے والے۔ یہ وہی ہیں۔
ووٹ کاسٹ کرنے سے لیکر ووٹ کی حفاظت تک سادہ سا طریقہ اس مختصر ویڈیو میں سمجھا دیا گیا ہے۔ اسے فیس بک ، واٹس ایپ ٹک ٹاک پر زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔
ویڈیو کریڈٹ ؛@Kaptaan_squad
صدیق جان کا بیان 🔥🔥
عمران خان سے ڈیل کرنا اسٹیبلیشمنٹ کی مجبوری بن چکا ہے معشیت اور سیکورٹی کے حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں اسٹبلیشمنٹ اب ڈرنا شروع ہو چکی ہے۔
سارے سیاستدانوں سے مطالبہ ہے کہ بغیر انتخابات کے ہی عاصم منیر صاحب کی بالا دستی تسلیم کر لیں ورنہ وہ اپنے ادارے اور ملک کو اسی طرح بدنام کرواتے رہیں گے جیسا کہ وہ آجکل گلگت بلتستان اور کشمیر میں کر رہے ہیں۔
سائفر کو جھٹلانے والے بھول جاتے ہیں کہ عمران خان نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو قومی سلامتی کونسل کی میٹنگ میں بٹھا کر سائفر پر امریکہ سے سفارتی سطح پر احتجاج بھی ریکارڈ کروا رکھا ہے۔
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔
شکریہ۔
آپ کسی اور بندے کا پاور آف اٹارنی دے دیں ،جسٹس ڈوگر
ہم یہ کیسے کر سکتے ہیں ؟ جب تک عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دستخط نہ ہوں ، عمران خان اور بشری بی بی آپ کی کسٹڈی میں ہیں ، سلمان اکرم راجہ
پورے پاکستان نے آج دیکھا کہ کس طرح خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلی اور کایبنہ راکین کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، ظلم جبر، فسطایت کی گئی، علیمہ خان کو گرفتار کیا گیا، کل (آج ) 2 بجے کے پی ہاوس اسلام آباد میں ہم پریس کانفرنس کر کہ سب کچھ سامنے رکھے گے، سہیل آفریدی
آج اسٹیبلشمنٹ اور انکی نالائق حکومت نے دارلحکومت میں ایک بار پھر شہریوں کو سارا دن عذاب میں مبتلا رکھا۔ قابض ٹولہ پاگل پن کی بدترین حد کو پہنچ چکا ہے تمام جمہوری اور انسانی اقدار روند کر یہ جعلی رجیم ملک کو مکمل تباہی میں دھکیل رہا ہے۔