عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ یہ الحاق یا خودمختاری کی تحریک نہیں بلکہ عوامی حقوق کی تحریک ہے اس عوامی تحریک نے کشمیریوں کو قوم بنا لیا ہے۔ حکمران پریشان ۔ فتح عوام کی ہوگی۔
ساجد صدیقی صدر JKLF-AKGB زون کا کوٹلی دھرنے سے خطاب۔
#RightsMovementAJK@PMOAJK
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ لیوٹن برانچ کے صدر راجہ ظفر جونئیر صاحب اور جے کے ایل ایف برطانیہ زون کے ڈپٹی آرگنائزر راجہ محمد نصیر صاحب کو جے کے ایل ایف بٹل برانچ کے ساتھیوں نے استقبالیہ دیا ظفر جونئیر صاحب تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے۔
11 فروری 2023
کوٹلی جموں کشمیر
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبر یشن فرنٹ کوٹلی کی جانب سے قائد کشمیر مقبول بٹ شہید کی برسی شایان شان اور انقلابی انداز سے منائی گی.
اس موقع پر JKLFکے قائم مقام چئیرمین راجہ حق نواز صاحب مہمان خصوصی تھے۔
#MaqboolButt#TeamJKLF
#MaqboolButt چڑھوی ضلع کوٹلی جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام یوم مقبول کے موقع پر نکالی گئی ریلی کی تصویری جھلکیاں ۔ کشمیر بنے گا خود مختار کے نعروں کی گونج ۔
11 فروری 2023 لنڈن
شہید کشمیر مقبول بٹ کی 39 ویں برسی کے موقع پر جے کے ایل ایف برطانیہ زون کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ جے کے ایل ایف سفارتی شعبہ کے سربراہ اور ممبر سپریم کونسل پروفیسر ظفر خان جے کے ٹیوی سے 11 فروری کے دن کی مناسبت سے بات کرتے ہوئے
#MaqboolButt
#MaqboolButt جموں کشمیر لبریشن فرنٹ مقبوضہ جموں کشمیر میں آج یوم مقبول پر لبریشن فرنٹ کی اپیل پر جاری مکمل ہڑتال کو ناکام بنانے کے لئے بھارتی فورسز کی طرف سے سرینگر میں بالخصوص شہر قدیم (ڈاؤن ٹاون) میں زبردستی دکانیں کھلوانے کی مذمت کرتا ہے۔
محمد رفیق ڈار
مرکزی ترجمان JKLF
11 فروری 2023
برسلز بیلجیم
جے کے ایل ایف کے مرکزی چیف آرگنائزر سردار صابر گل برسلز بیلجیم میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر شہید کشمیر مقبول بٹ کی 39 ویں برسی کے موقع پر جے کے ایل ایف یورپ زون کے زیر اہتمام ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
#MaqboolButt
11 فروری
کوٹلی جموں کشمیر
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبر یشن فرنٹ کوٹلی کی جانب سے قائد کشمیر مقبول بٹ شہید کی برسی شایان شان منائی گی
اس موقع پر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے کارکنان کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی شہر کے مختلف مقامات سےگزر رہی ہے
#MaqboolButt
Those who used to say that Mahrajah Hari Singh was a cruel ruler & that they had liberated #POJK from him have changed their stance, they followed #Pakistani narrative for 75 years, but have now accepted our viewpoint. How far a lie can withstand, finally truth stands victorious.
11 فروری 2023 لنڈن
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ زون کے زیر اہتمام بابا قوم مقبول بٹ شہید کے 39 ویں یوم شہادت پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا گیا شہید وطن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور جسد خاکی کا کشمیری قوم کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
#MaqboolButt
#MaqboolButt- صدر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ زون انڈین ہائی کمیشن لندن کے سامنے سفارتی عملے کا میمرنڈیم نہ لینے کے غیر جمہوری رویے کی میڈیا ٹاک میں شدید مذمت
11 فروری 2023 لنڈن
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ زون کے زیر اہتمام بابا قوم مقبول بٹ شہید کے 39 ویں یوم شہادت پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا گیا شہید وطن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور جسد خاکی کا کشمیری قوم کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
#MaqboolButt
#MaqboolButt جموں کشمیر لبریشن فرنٹ مقبوضہ جموں کشمیر میں آج یوم مقبول پر لبریشن فرنٹ کی اپیل پر جاری مکمل ہڑتال کو ناکام بنانے کے لئے بھارتی فورسز کی طرف سے سرینگر میں بالخصوص شہر قدیم (ڈاؤن ٹاون) میں زبردستی دکانیں کھلوانے کی مذمت کرتا ہے۔
محمد رفیق ڈار
مرکزی ترجمان JKLF