پاکستان کی ظالم فورسز کی طرف سے راولاکوٹ میں نہتے
مظاہرین کی شہادت اور بربریت کے خلاف لنڈن میں مظاہرے کا اعلان !!!
بمقام۔ پاکستان ہائی کمیشن لنڈن۔
9 نومبر 2026 - بروز سموار - دن 12 سے 2 بجے
برطانوی کشمیریوں سے شرکت کی اپیل
#RightsMovementAJK
ہمارے بچے بھی حقوق کی جنگ میں اپنے بڑوں کے ساتھ جدوجہد میں شریک سفر اور اپنے حصے کا قرض نبھا رہے ہیں۔
تم کیا شکست دو گے۔۔۔حقوق کی یہ جنگ نسل در نسل جاری رہے گی۔
صدقے معصوم پھول ❤️
#RightsMovementAJK
ان شاءاللہ ہنگامی طور پر کال آنے والی ہے۔ عوامی آپریشن شروع ہونے والا ہے۔ جس کے آگے کوئی نہیں ٹھہر سکےگا۔
واضح دو ٹوک پیغام۔
سردار عمر نذیر کشمیری کا چنار چوک #راولاکوٹ میں اہم خطاب
7نومبر 2026ء
#RightsMovementAJK
برطانوی کشمیریوں کا برطانوی وزیر اعظم ہاوس کے سامنے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی دھرنا آج شدید بارش میں آج تیسرے روز بھی جاری رہا ہے ۔
#RightsMovementAJK
This is IGP Azad Kashmir manhandling journalist Haider Shirazi for asking questions about 100+ civilian deaths during peaceful protests in Rawalakot and across Azad Kashmir .
مزاحمت کاروں کی دھرتی سے ایک چھوٹا سا کلپ
09 جون سے 23 ستمبر آج تک107 دن سے اپنے بنیادی حقوق کی خاطر قتل بھی ہوئے زخمی بھی غائب بھی اور اغوا بھی مگر وہی جذبہ وہی ہمت و حوصلہ
Today JKLF Europe Zone and Belgium branch held a conference in Brussrls at the occasion of the International Human Rights Day against human rights violations, killings in Jammu and Kashmir and illegal detention of Chairman JKLF Yasin Malik and other prisoners of conscience.
"How Long?...." Our new song is dedicated to Yasin Malik, one of the greatest leaders of Kashmir, who has been languishing in the jails of India for three decades" Turgay Evren
#FreeYasinMalik
ایک پُر امن تحریک جو دو سال سے زائد کے عرصے سے جاری ہے اور درجنوں نوجوانوں کے شہادت کے باوجود پُرامن رہی، اس تحریک کو ن لیگ کا سوشل میڈیا اور چند بوٹ ذدہ صحافی بھارت نواز اور پاکستان مخالف تحریک بنا کر پیش کر رہے ہیں۔
#RightsMovementAJK
چیرمین جے کے ایل ایف جناب یاسین ملک کو بھارتی فاشسٹ حکومت کی طرف سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے اور عمر قید کو پھانسی کی سزا میں تبدیل کرانے کے بھارتی عزائم کے خلاف آر پار ریاست بھر کے عوام سے 12 ستمبر بروز جمعہ عام ہڑتال کی اپیل
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ
#SaveYasinMalik
Innocent people, exercising their freedom of speech in a peaceful way, were being arrested en masse.
We have written to the Independent Reviewer of Terrorism Legislation to ensure this doesn’t happen again.
@EdwardJDavey
اندلوسیا فوڈز ٹریولر پارک۔ واروک روڈ۔ برمنگھم میں دنیا کے دیگر جھنڈوں کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی لہرا دیا گیا۔
مذکورہ بزنس پارک میں دنیا کے کہیں دیگر ممالک کے جھنڈے موجود تھے۔ میں نے سوچا کیوں نا بزنس اونر سے بات کی جائے کشمیر کا جھنڈا بھی لگایا جائے
25 جولائی 2025 جے کے ایل ایف کے بانی رہنماؤں کا آج لیوٹن میں ایک اہم مشاورتی اجلاس ہوا،سنیراراکین میں پروفیسر ظفر خان،ناظم بھٹی،اعجاز ملک،قاری عجائب،ملک لطیف،حاجی اقبال اور محمد رفیق شامل تھے،پارٹی کو متحد و منظم کرنے پر اتفاق، مشترکہ نصب العین کو لے کر آگے بڑھنے کا فیصلہ۔