@PromoBoostX@Alish_07e متفق ہوں ایسا بلکل ہے ایک محدود مدت کے لئے یہ فن لائف ہو سکتی ہے مگر زیادہ دیر تک نہیں
اکثریت کو بہت خلل ذدہ اور الجھا ہوا ہی دیکھا ہے
@Alish_07e@PromoBoostX It’s a fact that both need each others , but marriage is not only physical intimacy ,its main purpose is companionship, mutual support, and satisfaction. And creation of a stable family.
The word “creation” is very important because it involves the honor and Will of Allah.
@enkidureborn@HashmiMona61023 گلگت الیکشن ہرانے کے بعد آزاد کشمیر
اس کے بعد تحریک انصاف ہی کے عسکری ونگ سے خبر لانچ کی جائے گی
کہ بڑی طاقتور شخصیت سے دو گھنٹے ملاقات ہو گی فلان جنرل پہنچا تھا ملنے
جیسے چند روز قبل کیانی کی چھوڑی گی تھی
کمال یہ ہے کہ تحریک انصاف کا عسکری ونگ بھی کارکنان کو چ سمجھتا ہے
@JattBoldaa قصور اس کا بلکل بھی نہیں
جب بندہ اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی ہی کوئی پسندیدہ چیز کو دوسرے کی ہوتے دیکھے تو دل و دماغ پر گہرا اثر ہوتا ہے
اس کے ذہن پر گہرا اثر ہوا ہے
@mango_peepel آپ یہ بھول گے بقول شفیق کی بیٹی کے میرا داد ارب پتی تھا مگر ساتھ ہی رفیق اور اس کا بیٹا کہ کہتے پھرتے ہیں کہ ہمارا باپ غریب آدمی تھا
حالانکہ کاغذی لحاظ سے شفیق اور رفیق کا باپ ایک ہے
حقیقت کا پتہ نہیں
@RebelByThought@Adeel_sandhu_92 قصور اس کا بلکل بھی نہیں ہے
مت تنگ کرو اس کو
جب بندہ اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی ہی کوئی پسندیدہ چیز کو دوسرے کی ہوتے دیکھے تو دل و دماغ پر گہرا اثر ہوتا ہے
اس کے ذہن پر گہرا اثر ہوا ہے