ٹھیک ہے ، طنز و مزاح مجھے بھی پسند ہے لیکن
میری درخواست: یہ قسم نہ بھیجیں
“پوچھا: کیا حال ہے آپ کے مُلک کا؟
کہا :بالکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا
اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں۔جبکہ داڑھیاں سب نے رکھی ہوتی ہیں”
قندوز میں حفاظ قرآن کی دستار بندی اور تقسیم اسناد کے موقعہ پر یہ بے دریغ و بہیمانہ فوجی بمباری !
توبہ یا رب !
ان چھوٹے بچّوں کے جنازے بہت بھاری ہیں
کلیجے مُنھ کو آرہے ہیں، آہیں ،عرش بریں کو لرزہ براندام کر رہی ہیں
کیا میڈیاان معصومین پر رویا؟
#KunduzMassacre#MyHeartBleed
Thankful to @sachin_rt for using his MPLAD funds for the contruction of a school building in Kashmir. Even off the field, he continues to inspire us all.
میرےدوست کی کاوش
عدالت عالیہ میں عالیہ نہیں
عدالت عظمی میں عظمی نہیں
نواز لیگ میں نواز نہیں
تحریک انصاف میں انصاف نہیں
پیپلز پارٹی میں پیپلزنہیں
متحدہ قومی موومنٹ متحدنہیں
جماعت اسلامی میں اسلام نہیں
کراچی میں میچ پر کراچی کی ٹیم نہیں
پاکستان میں ھو کیا رھاہے؟
کمال ہو رہا ہے