اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاک کو دور کر دیا۔ اب یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی 7 دن میں دور ہوگئی۔ اس ورزش سے آسان کوئی اور ورزش نہیں ہو سکتی جس کے کوئی مضر اثرات نہ ہوں
سورہ یس کی فضیلت پر سب سے زیادہ یعنی چالیس روایات آئی ہیں!
سورۃ یس صبح و شام پڑھنے کے بعض فضائل
شیخ الحدیث مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللّٰہ
https://t.co/XtWdh264en
اللہ کے وہ صفاتی نام جو آپ کی تقدیر بدل سکتے ہیں
دل کی بے چینی سے لے کر دعا کی قبولیت تک، ہر دروازہ اللہ کے ناموں سے کھلتا ہے۔
اسمائے الٰہی اور ان کی فضیلت
یا سَلامُ: جب دل بہت بے چین ہو جائے اور سکون کہیں نظر نہ آئے۔ اے سلامتی کے مالک! میرے دل کو اطمینان عطا فرما۔
یا جَبَّارُ: جب دل ٹوٹ جائے اور زخم بھرنے ہی نہ پائیں۔ اے زخموں کو جوڑنے والے! میرے ٹوٹے دل کو اپنے کرم سے جوڑ دے۔
یا رَزَّاقُ: جب رزق کی تنگی ہو اور محنت کے باوجود برکت نہ ہو۔ اے رزق عطا کرنے والے! میرے لیے غیب کے دروازے کھول دے
یا مُجِیبُ: جب کوئی دعا طویل عرصے سے قبول نہ ہو رہی ہو۔ اے دعا سننے والے! میری پکار قبول فرما لے۔
یا وَدُودُ: جب محبت رشتوں میں کم ہو جائے اور تنہائی دل کو چبھنے لگے۔ اے بے انتہا محبت کرنے والے! میرے دل پر اپنی رحمت اور محبت اتار دے۔
یا حَفِیظُ: جب خوف، ڈر اور بے یقینی زندگی پر طاری ہو جائے۔ اے حفاظت فرمانے والے! مجھے ہر شر اور آفت سے محفوظ رکھ۔
یا فَتَّاحُ: جب راستے بند ہوں اور کوئی موقع، کوئی حل نظر نہ آئے۔ اے دروازے کھولنے والے! میرے لیے آسانیاں اور کامیابی کے دروازے کھول دے۔
یا شَافِی: جب بیماری لمبی ہو جائے اور طاقت ختم ہونے لگے۔ اے شفا دینے والے! میرے جسم و روح کو مکمل شفا عطا فرما
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ`*
*ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے*
اے انسان بھــول نــہ جانا یــہ زنـدگــی فقط چنـد دنــوں کـی بات ہــے اِســے اللّٰه تعالیٰ کی رضا میــں تحلیل کــر دو، تاکـہ یــہ روح دائمـی راحت *”جنت “* کو پا لـــے
اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں ہے
بیشک میرا رب بڑا رحیم ہے۔
#صباح_آلخيــــر
میری ایکس واسیوں سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں کیونکہ پاکستان میں لوگوں کو اتنی اویرنس نہیں ہے اگر یہ ویڈیو ان تک پہنچے گی تو وہ دل کی تکلیف سے بچ سکتے ہیں اور اپنے اپ کو یا اپنے مریض کو فوری ہاسپٹل داخل کروا سکتے ہیں