انتہاپسند بھارتی حکمران ہماری پاک سرزمین کو بنجر جبکہ منفعت بخش زراعت کو بانجھ بنانے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔ میں مسلسل ایک سال سے پاکستان کے خوابیدہ حکمرانوں کو جھنجوڑ رہا ہوں لیکن انہیں بھارت کی بدترین آبی جارحیت کیخلاف کامیاب مزاحمت کیلئے موثر سفارت کاری میں قطعی دلچسپی نہیں ہے

پاکستان کو متعدد بحرانوں اور سیاسی طوفانوں کا سامنا ہے۔ حکومت کو ہوشمندی ، دردمندی اور دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنت نظیر کشمیر میں آگ بھڑکانا نہیں بجھانا ہوگی۔ کشمیریوں نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا۔ ہم وطنوں کو وطن دشمن سمجھنا اور ان کیخلاف طاقت استعمال کرنا درست نہیں۔

بجٹ 2026-27 عوامی نہیں بلکہ اعداد و شمار کا بجٹ لگتا ہے۔ ایک طرف نئے ریونیو اہداف اور اضافی مالیاتی اقدامات کی بات ہو رہی ہے، دوسری طرف عوام مہنگائی، بے روزگاری اور کم ہوتی قوتِ خرید سے پریشان ہیں۔ ملک کو صرف ٹیکس نہیں، معاشی انصاف اور حقیقی ریلیف چاہیے

Lieutenant Colonel Khalid Hussain Arain was critically injured in Zhob, Balochistan, and has now returned to his maker. May Allah accept his sacrifice, elevate his ranks, and grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous.

حکومت کی جانب سے عوام کو کوئی حقیقی ریلیف نہیں مل رہا۔ بجلی کے بھاری بل، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ چوہدری محمد سرور سابق گورنر پنجاب

10 مئی 2025 کا تاریخی “معرکۂ حق” درحقیقت “معبودِ برحق” کی عطا کردہ عظیم نصرت اور بے مثال انعام ہے۔ آپریشن“بنیان المرصوص” کی شاندار کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں بھرپور جوش و جذبے،تجدیدِ عہد اور قومی غیرت و وقار کے ساتھ افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین کر رہے

معرکۂ حق “بنیان المرصوص”میں فتح، نصرت اور کامیابی اللہ تعالیٰ کی عطا تھی جو پاکستان کے حصے میں آئی۔افواجِ پاکستان نے بھرپور قوت، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ دشمن کو منہ توڑ جواب دیا پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور وقار کے لیے اس سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے ہم سب ایک ہیں۔