ریاست پاکستان کو اب اعلان کرنا پڑے گا کہ SCO سمٹ کے دوران اسلام آباد کی حدود میں کسی فتنہ فساد پر آرٹیکل 6 لگے گا اور سنگین غداری کے تحت مقدمات درج ہونگے!
بہت تماشہ ہوگیا۔
اگر متفق ہیں تو آپ سب بھی یہ سٹیٹس شئیر کریں۔
@SHABAZGIL کوئی نہیں۔ آپ جلسہ کریں یا نا کریں۔ عوام کی تعداد فوٹوشاپ سے بڑھا کر ہی وائرل کرنی ہے۔ جلسہ کئے بغیر ہی جعلی تصویریں وائرل کردیں۔ ایک ہی بات ہے۔
🚨آج کی سب سے بڑی اور دھماکے دار خبر
دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی Mærsk نے یوتھیوں کی منفی کمپین ان کے منہ پر دے ماری ہے
یوتھیوں نے امریکی لابنگ فرم سے میل لکھوائیں ہزاروں میل کیں ڈنمارک کے سب سے بڑے بزنس اخبار Børsen نے یوتھیوں کے کہنے پر کمپنی کو سوالات بھیجے جس کے جواب کو اخبار نے چھاپا اور بتایا کہ کمپنی کا کہنا کہ وہ اس ڈیل کی تصدیق کرتے ہیں پاکستان کو وہ ایک سٹریٹجیک پارٹنر سمجھتے اور جلد پاکستانی وزیر قیصر احمد شیخ ڈنمارک معاہدے پر دستخط کرنے آ رہے ہیں
یوتھیوں کے ساتھ ایک دفعہ پھر موئے موئے ہو گئ ہے مگر پاکستان کے نوجوان یہ سوال ضرور پوچھیں کے انکے روزگار کے پاکستان کے بہتر مستقبل کے یوتھیے اور پی ٹی آئی کیوں دشمن ہے؟
برازیل میں ٹویٹر آفس بند ہو گیا،
وجہ؟ برازیل سپریم کورٹ کے جج نے ٹویٹر کو وہ اکاؤنٹس معطل کرنے کا حکم دیا تھا جو سابق پاپولسٹ صدر کے حامی تھے اور فیک نیوز پھیلاتے تھے جس کے نتیجے میں اسکے حامیوں نے برازیل پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور ایوان صدر پر حملہ کیا تھا
https://t.co/te4qWYLgW7
اسلام آباد پولیس اور آئی جی صاحب خدارا جاگ جائیں 🚨🚨
تحریک انصاف ایک اور 9 مئی کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اس جلسے میں زیادہ تر افغانی مہاجرین آ رہے ہیں، ابھی سے مشکوک چیزیں برآمد ہو رہی ہیں۔
انکی قیادت کو تو عام ورکروں کی فکر نہیں، پولیس کو اس پر ایکشن لینا ہوگا @ICT_Police
میں مہینے کے ڈھائی تین کروڑ کما رہا ہوں اسلئے جو بھی بندا میرے مقابلہ پر یوٹیوب پر آئے، اسکے پروگرام وائرل ہونے پر میں اسکے چینل کو ٹارگٹ کرونگا تاکہ وہ بندا نکالا جائے۔
عمران ریاض رزق اللہ دیتا ہے، تو نہیں دیتا۔
آج سے تمہارے کیرئیر کا down fall شروع ہے۔
دن گننے شروع کردو۔
جناح گراونڈ میں ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام یوم تشکر کے موقع پر عوامی سمندر سے سینئر ڈپٹی کنوینئر سید مصطفی کمال بھائ خطاب کررہے ہیں #Patangaagaihay
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پورا کراچی سمندر کی مانند اُمنڈ آیا, گراؤنڈ عوامی سمندر سے کچا کچ بھرنے کے بعد ہزاروں لوگ سڑکوں و گلیوں میں کھڑے ہونے پر مجبور...!!
#PatangAgaeHai
عمران خان لاڈلے کو اتنا ریلیف ملنے کے باوجود پاکستان کی عدالتوں پر یقین نہیں، خان صاحب ایکسپوز ہو گئے، پڑوسی چاند پر پہنچ گیا اور کراچی میں بچے گٹر میں گر کر مر رہے ہیں، شرم آنی چاہیے، ایم کیو ایم سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال برس پڑے
#PublicNews#NewsUpdates#MQM@KamalMQM
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کا اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ کراچی میں نمائش سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں شرکت
ایم کیوایم پاکستان کراچی میں قیام امن اور فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے گی، ڈاکٹر فاروق ستار
@DFSMQM
رانا ثنا اللہ رات کو پولیس کی دس گاڑیاں ہوٹر بجاتے زمان پارک کے پاس سے گزار کر خود سونے چلا جاتا ہے۔ یوتھئے بیچارے زمان پارک پہنچو زمان پارک پہنچو کی آوازیں لگاتے سوشل میڈیا اور سارے لاہور میں حواس باختہ ہوئے پھرتے ہیں۔ 🤣🤣🤣