مصطفیٰ کمال کی انتظامی یونٹس کے قیام کی دلیل کو بین الاقوامی تائید! World Economic Forum کی ویب سائٹ پر شائع تجزیہ بھی نئے انتظامی یونٹس کے ذریعے اختیارات اور وسائل عوام کے قریب لانے کی حمای�� کرتا ہے۔ یہی ایک وژنری رہنما کی دوراندیشی ہے!
Article:
https://t.co/EYsuoAk8LK
#SindhWantsAdministrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
An interactive discussion on “New Administrative Units” was held in Karachi, bringing together people from various walks of life for an engaging exchange of views.
Federal Minister for Health Syed Mustafa Kamal was the chief guest and provided a detailed overview of the concept of new administrative units and provinces in Pakistan, discussing the issue and its broader implications.
The session was hosted by MPA Dr. Fouzia Hameed, Member of the Provincial Assembly of Sindh. The discussion was followed by a dinner for the guests and participants.
#نئے_صوبے_عوامی_مطالبہ
#نئے_صوبے_عوامی_آواز
#UmmahStandsWithCDF
جسے فیلڈ مارشل کہا جاتا ہے؟ ارے، وہ فیلڈ مارشل ہ��، اس پاکستان قوم کا سپہ سالار ہے۔ اُس نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیے، اسرائیل اور امریکا کی جنگ بندی کروا دی، جس کی وجہ سے تم اور ہم اس ملک میں سکون سے سوتے ہیں۔ فیلڈ مارشل کا تم مقابلہ نہیں، بلکہ تم اور تمہاری پیپلز پارٹی عاصم منیر کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ اس کا اندازہ تمہیں کچھ ہی مہینوں میں انتظامی یونٹ کی شکل میں نظر آ جائے گا، ان شاء اللہ۔
#SindhWantsAdministrativeUnits #IronManCDF #NationWithCDF #CDFForStability
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکنِ صوبائی اسمبلی نے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے مؤثر دلائل سے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو لاجواب کر دیا، جبکہ پیپلز پارٹی ��اموش تماشائی بنی رہی۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
گل پلازہ چونکہ پرائیویٹ تھا اس لیئے لگنے والی بھی پرائیویٹ تھی، آگ بجانے کی ذمہ داری بھی پرائیویٹ تھی، لوگوں کو ریسکیو کرنا بھی پرائیوٹ کام تھا، فائربریگیڈ کی ٹنکیوں میں پانی اور عملے کی وردی اور اوزار بھی پرائیویٹ کام۔ جیالا میئر اور وزیراعلی کوتو صرف بھنگ پینے کے لیئے رکھا ہے۔
کراچی کا دل پاکستان کے لیے دھڑکتا ہے!
فائیو اسٹار چورنگی پر ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام کراچی کی شاندار جشنِ آزادی تقریب—ہزاروں شہری اہلِ خانہ کے ہمراہ وطن سے محبت کا جشن منانے پہنچے۔
یہ ہے کراچی، یہ ہے پاکستان!
#Karachi#MQMPakistan#JashneAzadi#14August #PakistanZindabad
سرجانی ٹاؤن میں احتجاجی اجتماع کی تیاریاں مکمل!
18 سال میں 22 ہزار ارب روپے خرچ، مگر کراچی بدحال!
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی بھی پنڈال میں موجود۔
سرجانی تیار ہے—اب سوال بھی ہوگا، حساب بھی ہوگا!
#سندھ_حکومت_سےعوام_بیزار#MQMPakistan
اہم ٹکرز
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کی 18 سالہ بد نظمی کے خلاف شاہ فیصل ٹاؤن سے اپنی احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔
اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔
ایم کیو ایم پاکستان
اس احتجاجی تحریک کا پہلا جلسہ آج شاہ فیصل ٹاؤن میں ہوگا۔
ایم کیو ایم پاکستان شاہ فیصل ٹاؤن کے تحت عید گاہ گراؤنڈ، شاہ فیصل کالونی میں احتجاجی اجتماع کی تیاریاں جاری
احتجاجی اجتماع میں شاہ فیصل ٹاؤن کے عوام شرکت کریں گے۔
10 فٹ اونچا 40 فٹ طویل اسٹیج تیار کر لیا گیا۔
گراؤنڈ میں ہزاروں کی تعداد میں کرسیاں بچھائی جارہی ہیں۔
جلسہ گاہ اور اطراف کو پاکستانی اور پارٹی پرچموں سے سجا دیا گیا ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سمیت دیگر مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔
#سندھ_حکومت_سےعوام_بیزار