تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں
میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاوں گا
Drown coverage of #MQMMarchForKarachi.
Several rallies from other side of the town reached directly to Numaish
ہمارا ساتھ دیجیے صوبے کی جدوجہد کے تاریخی موڑ پر 24 ستمبر کو “ کراچی مارچ “ کا حصہ بنیے ۔ آج کے اندھیروں سے نکل کر ایک نئے اور تابناک مستقبل کے لیے اپنے صوبے کے لیے
ہمارے پیارے ساتھی اظہار بھائ آج ہم سے بچھڑ گئے ایک ایسے ساتھی جن کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے آمین ۔آخری وقت تک تحریک کی خدمت کرتے رہے۔انکے اس احسان کو تحریکی ساتھی کبھی بھلا نہیں سکتے۔
یزید کی قبر کا تو نام و نشان بھی مٹ گیا
چمک رہا ہے آج بھی روضہ حُسین ؓ کا۔۔
جس کی ماں فاطمہ ؓ جس کے نانا نبیﷺ
اس حسین ؓ ابن حیدر ؓ پہ لاکھوں سلام۔۔
میرا بادشاہ حُسینؓ ہے🖤
یاحُسینؓ تجھے سلام۔۔
پاکستان کی سیاست کا ایک بہادر، ذہین، علم دوست ستارہ بجھ گیا۔
سابق ڈپٹی کنوینر، سابق میئر حیدر آباد، سابق سینیٹر آفتاب احمد شیخ انتقال فرما گئے۔
خاکسار کو آئین و قوانین سے آگاہی دینے پر ہمیشہ آپ کا ممنون رہا آفتاب بھائی۔
خدا ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
Where is Yazid?
Where are the Palaces?
No one is here!
They are destroyed
But HUSSAIN Ibn e Ali (A.S) is living in everyones hearts❤❤
مولا حسینؑ کل بھی زندہ تھے
مولا حسینؑ آج بھی زندہ ہیں❤
#شھادت_امام_حسینؑ
سرجانی ٹاون میں بارش سے متاثر افراد کے لیے ڈسٹرکٹ چیرمین اظہار احمد بھای کی جانب سے کھانے کا انتظام کیا گیا ایم کیو ایم پاکستان کے زمہ داران اور کارکنان خدمت سے سرشار سرجانی ٹاون کے لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں
Went to a restaurant & saw a guy slip a card to the waiter JUST to get a table.
While here’s a photo of my dad; a Minister, patiently waiting outside for 30mins & doing a talk-show too.
He didn’t use ‘his power’ to get a table. UNREAL how people abuse power for such TINY things
#Visited different areas of the #city during the rain and gave Instructions to the concerned officials and workers to clear the #ChokingPoints and for the #Dewatering of the accumulated #rainwater.
اے۔پی۔ایم۔ایس۔او کے بطن سے جنم لینے والی تحریک کا پہلا عوامی پمفلٹ۔۔۔۔
کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلا
ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا
ہے شوقِ سفر ایسا ایک عرصے سے
منزل ہے دور مگر رستہ نہیں بدلا
#42ndMohajirDayAPMSO