ایم کیو ایم پاکستان سرجانی ٹاؤن یوسی 38 وارڈ4 تیسر ٹاؤن
ضلع غربی کے چیئرمین اظہار احمد خان بھائی کی ہدایت پر مختلف جگہ سے کچرا کنڈی اور پلے گراؤنڈ سے گندگی اور کچرے کے ڈھیر کو صاف کر دیا گیا ہے اس موقع پر یوسی کونسلر ابوبکر بھائی اور یوسی چیئرمین جہانگیر ابرار بھائی موجود ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان
سرجانی ٹاؤن یوسی 38 39 وارڈ 3۔ 4 میں یو سی کمیٹی سے میٹنگ ہوئی
جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر مسعود علی بھائی ٹاؤن ممبر سمیع بھائی عاصم اقبال بھائی نے یو سی کمیٹی سے میٹنگ کی
یوسی میں روز کی بنیاد پر حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت دیں
@ZahidMansori@sabheenghoury
آج بروز پیر 2020/07/20
یوسی 39 وارڈ 3 میں ایک میٹنگ کا انعقاد ھوا
جسمیں ٹاون آرگنائیزر قدسیہ انیس باجی ٹاون کیمٹی ممبران عشرت سلطانہ باجی ،نسیمہ ندیم باجی اور فرحت عظمت باجی یوسی آرگنائیزر عشرت اشفاق باجی اور کارکن باجیوں نے شرکت کی
@ZahidMansori@sabheenghoury@allaboutmqm
ایم کیو ایم پاکستان
سرجانی ٹاؤن یوسی 39 وارڈ 3 کے ساتھی سعید بھائی کے بیٹے کے ولیمے میں جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر مسعود علی بھائی اراکین ٹاؤن کمیٹی
حق پرست ایم پی اے باسط احمد صدیقی بھائی نے شرکت کی ۔
@ZahidMansori@sabheenghoury@allaboutmqm
ایم کیو ایم پاکستان
سرجانی ٹاؤن یوسی 38 وارڈ 1 کے اسیر ساتھی کلیم بھائی کے ھمشیرا کی شادی ہے
سرجانی ٹاؤن آرگنائزر ریحان حسین بھائی اراکین ٹاون کمیٹی یوسی کے ذمہ داران
یو سی 38 کے چیئرمین جہانگیر ابرار بھائی نے کلیم بھائی کے گھر جاکر ان کی والدہ سے ملاقات کی
#MQMpk ۔
حق پرست رکن سندھ اسمبلی باسط احمد صدیقی بھائ کا اے پی ایم ایس او کے بیالیسویں یوم تاسیس کے موقع پر حق پرست طلباء و طالبات اور کارکنان کو مبارک باد
#42YearsOfStruggleAPMSO
ایم کیوایم پاکستان
سرجانی ٹاون یوسی 39 وارڈ 4 میں آج رکن سندھ اسمبلی باسط احمد صدیقی بھائی کی کاوشوں سے پی ایم ٹی کا دیرینہ مسئلہ حل ہوا
سرجانی ٹاؤن آرگنائزر جوائنٹ آرگنائزر وائس چیئرمین موجود ۔
@ZahidMansori@sabheenghoury@_smyounus@ASIFALIKHAN555#MQMpk
ایم کیوایم پاکستان
سرجانی ٹاون یوسی 39 وارڈ 1 ضلع غربی کے چیئرمین اظہارالدین خان بھائی کی ہدایت پر آج عید گاہ کی صفائی کی گئی
اس موقع پر وائس چیئرمین نعیم اطہرنجمی بھائی یوسی کے ذمہ داران کارکنان موجود ۔
@ZahidMansori@sabheenghoury@ASIFALIKHAN555@_smyounus#MQMpk
ایم کیوایم پاکستان
سرجانی ٹاؤن میں مری برادری کی طرف سے افطار کی دعوت کی گئی
جس میں سرجانی ٹاون کمیٹی اور رکن سندھ اسمبلی باسط احمد صدیقی نے شرکت کی
افطار کی دعوت میں سیفل مری گوٹھ میں پانی کی مسئلے پر بات ہوئی
مری برادری نے اپنی روایتی پگڑی بھی پہنائی
@sabheenghoury
ایم کیوایم پاکستان
سرجانی ٹاؤن یوسی 38 وارڈ 1 کے سینئر اسیر ساتھی کلیم بھائی کے گھر ٹاؤن آرگنائزر ریحان حسین بھائی اراکین ٹاون کمیٹی نے جاکر کلیم بھائی کی والدہ سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔
@ZahidMansori@sabheenghoury@allaboutmqm@ASIFALIKHAN555#MQMpk
چیئر مین ضلع غربی اظہار احمد خان بھائی کی ھدایت پر
سرجانی ٹاؤن یوسی 39 وارڈ 2 یونٹ 5 میں۔
یوسی آرگنائزر سلیم رضا بھائی اور کارکنان۔ مسجد اور عیدگاہ کے پاس کی صفائی کروا رہے ہیں
@ZahidMansori@sabheenghoury@_smyounus@ASIFALIKHAN555#MQMpk
سرجانی ٹاؤن یوسی 38 گلشن معمار میں تحفہ عید الفطر کا سلسلہ بھی جاری ہے
رکن سی او سی ندیم نواب بھائی ٹاؤن آرگنائزر ریحان بشیر بھائی و اراکین ٹاؤن کمیٹی
اور رکن سندھ اسمبلی باسط احمد صدیقی کی شرکت اور تحفہ عید الفطر کا جائزہ لیا
@ZahidMansori@ASIFALIKHAN555@sabheenghoury
سرجانی ٹاؤن گلشن معمار میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے تحفہ عید الفطر ضرورت مند اور سفید پوش خاندان کیلئےپیش
رکن سی او سی ندیم نواب بھائی ٹاؤن آرگنائزر ریحان بشیر بھائی و اراکین ٹاؤن کمیٹی حق پرست رکن سندھ اسمبلی باسط احمد صدیقی بھائی نے شرکت کی