بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ان کے ہمراہ ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ اور ان کے ڈاکٹر فیصل ہیں !!
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
منصور علی شاہ صاحب اب اس خط کو کوڑے کے ڈبے میں پھینکیں قاضی کو سپورٹ کرنے اور جمہوریت کو ختم کرنے میں آپکا اور اطہر من اللہ کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا