ان محترمہ کا خیال ہے کہ یہ بھی صحافی ہیں مگر ایک یوتھنی ہونے کے علاوہ کچھ نہیں ۔ان کی گفتگو سنے بغیر تحقیق اور انفارمیشن کے یوتھیوں اور عمرانڈوز کو خوش کرنے کی غرض سے جو منہ میں آیا کہہ دیا انہیں قانون سازی کی بنیادی چیز کہ اس پر بحث نہیں ہوئی محترمہ 🙏
"مخصوص نشستوں کے حوالے سے کی گئی قانون سازی کے بارے میں سب سے بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے اس کو ماضی پر نافذ کیا ہے۔ اگر آپ آگے کی قانون سازی کرتے تو شاید سمجھا جاتا کہ آپ نے بہتری کے لیے کوئی اقدام کیا ہے۔ لیکن جب آپ ماضی سے اس کا اطلاق کرتے ہیں تو سب کو واضح نظر آ جاتا ہے کہ اس کا مقصد کیا ہے۔ آپ نے صرف سپریم کورٹ کے فیصلے کا راستہ روکنے کے لیے یہ قانون سازی کی ہے۔ اس پر سب لوگ متفق ہیں کہ یہ قانون سازی سپریم کورٹ میں ٹھہرے گی نہیں۔"
@pasha_samina
#پارلیمان_کی_آڑ_عدلیہ_پر_وار
#SeatsBelongToPTI
مریم نواز کا اگر پی ٹی آئی میں کوئی مقابلہ ہے تو وہ صنم جاوید ہی انکو صحیح جواب دے سکتی ہیں۔۔ ملیحہ ہاشمی
مکمل وڈیو دیکھیے : https://t.co/q0lxe89EcC
@MaleehaHashmey
میں ابھی جلسہ گاہ سے ہو کر آیا ہوں پولیس آخری کنٹینر بھی جلسہ گا ہ سے لے جا چکی ہے
لیکن جلسہ گاہ کے گرد 8 سے 10 پولیس اہلکار ہیں ،
جلسہ گاہ ایسی جگہ پر ہے کہ اگر دس ہزار لوگ بھی آ گئے تو 20 ہزار کی پولیس نفری بھی ان کو نہیں روک پائے گی
جلسہ گاہ کو اتنے راستے آتے ہیں کہ لوگوں کو روکنا ناممکن ہوگا
میں نے ایک چیز یہ نوٹ کی ہے کہ انتظامیہ نے خبروں کے ذریعے خوف زیادہ پھیلا دیا ہے تاکہ لوگ اس طرف کا رخ ہی نہ کریں ،
آج دن میں پولیس کی بھاری نفری ضرور لگائی جائے گی لیکن راستے اتنے آتے ہیں کہ لوگ جلسہ گاہ تک آنا چاہیں تو آ سکتے ہیں
جلسہ گاہ سے براہ راست 👇
https://t.co/uDzTMFiKKJ
#PTIJalsa #ImranKhan