Dr. Fowzia's message to all of our supporters and well-wishers!
Do not believe the fake news of Dr. Aafia being released. This is an attempt to derail the efforts to release Dr. Aafia.
Kindly follow our social media platforms to stay updated about accurate news.
@FowziaSiddiqui@SenatorMushtaq@senatorMtalha@siasatpk@HamidMirPAK
Dr. Fowzia Siddiqui urges everyone to stay alert against fake propaganda and misleading content about Dr. Aafia Siddiqui. Do not follow or trust unofficial sources. Believe only in information shared through Aafia Movement’s official social media accounts.
Stay informed. Stay vigilant. Follow official sources only.
اب وقت اگیا ہے کہ مسلمان ایک ہو جائے ورنہ قیامت اپ کے سر پہ ہے
یہ خانہ کعبہ کے باہر کے مناظر ہیں اور مکہ میں جنگ کے بادل لانے والے خود کو مسلمان کہلواتے ہیں یہ کیسی جنگ جس میں اسرائیل محفوظ ہے اور مکہ مکرمہ پر حملوں کا خطرہ ہے
🚨بریکنگ نیوز
آج فلسطین میں تھرموبیرک بمبوں کا استعمال کیا گیا
🔥جنکا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہے
🤲جس سے 3000 فلسطینی پگھل گئے اور
انکے جسم کا نام ونشان تک نہیں مل رہا
کہاں ہے غزہ امن بورڈ؟
اسرائیل کے محافظ ٹرمپ کو ہمارے وزیراعظم صاحب امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرتے رہے
*ایک ہی ملک ہے پاکستان جہاں آج سکھوں پر ریاستی ہیلی کاپٹروں سے پھول برسائے جا رہے ہیں*
*اور اسی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فلسطین کے حق میں نکلنے والے نہتے پُرامن مسلمانوں پر ریاستی ہیلی کاپٹروں سے گولیاں برسائی گئی* 💔🥺
*ایک طرف قومی خزانے سے سکھوں کے پر پھول اور دوسری طرف فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے پر 600 سے زائد پاکستانی مسلمانوں کو بے دردی سے شہید کر دیا اس ن لیگ حکومت اور اس کے پیچھے چھپی طاقتوں نے*
مولانا فضل الرحمن کی توہین و تحقیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی تحریک انصاف کے سامنے ڈھیر ہونے والے نون لیگیوں کے لیے مولانا فضل الرحمان ہی امید کی آخری کرن تھے کیا احسان کا بدلہ احسان نہیں رواداری اور مروت کے بھی کچھ تقاضے ہوتے ہیں اختلاف رائے بغیر توہین کے بھی ہوسکتا ہے آپ کسی موقف سے اختلاف سو دفعہ کریں لیکن اس موقف کی آڑ میں شخصیت پر رکیک حملے نون لیگ کی قیادت کو ایکشن لینا چاہیے دین دار لوگ صرف پی ٹی آئی سے انکی ��شنام اور فاشسٹ سوچ کی وجہ سے متنفر ہوئے وہی رویہ اگر نون لیگ کے کارکن اپنائیں گے تو فرق کیا ہے؟؟
♦️فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی زبانی تعریفیں
اور
🇺🇸انڈیا کیساتھ 10 سالہ دفاعی معاہدہ
امریکہ الو بناتا رہا اور ہم خوش ہوتے رہے
♦️دو ریاستی حل،ابراہیمی معاہدہ بھی قبول کروایا
افغانستان کیساتھ معاملات سلجھتے دیکھے تو امریکہ بھارت ڈیل ہو گئی
بلیک میلنگ کا اندازہ لگائیں
ہے کوئی جواب ؟
بی بی سی نے ایسے شواہد جمع کیے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فورسز جان بوجھ کر بچوں کے سروں اور سینوں پر نشانہ لگا کر گولیاں مار رہی ہیں۔
قتل ہونے والے 60 فیصد سے زائد بچوں میں یہی قسم کے زخم پائے گئے ہیں۔
جب تک اسرائیل کو ہیگ (بین الاقوامی عدالتِ انصاف) میں کٹہرے میں نہیں لایا جاتا، اس دنیا میں انصاف ممکن نہیں۔
🔥سیز فائیر کیبعد غزہ کے ہولناک مناظر
🏆 کیا پاکستانی قیادت اب بھی نوبل امن انعام امریکی صدر کو دینا چاہے گی؟
🇵🇸 کیا فلسطین کی ریاست وجود میں آگئی جسکا القدس شریف دارالخلافہ ہونا تھا؟
🇵🇰یہی پاکستان حکومت نے کہا تھا نا؟
🔴🔴🔴🔴
غزہ رفح میں زیر زمین بارودی بم سے اسرائیلی فوجی گاڑی ٹکرا گئی
2 فوجی ہلاک 5 زخمی
اسرائیل کا حماس پر میزائل داغنے کا الزام
اسرائیل کی رفح پر بمباری
جنگ بندی معاہدہ کی سنگین اسرائیلی خلاف ورزی