پاکستان میں بھوک، غربت، بےروزگاری، بڑھتی ہوئی مہنگائی، ظلم، جبر ان سب کی وجہ غیر مساواتی حقوق ہیں، جن پر آئین میں تو بات کی جاتی ہے لیکن عوام میں نہیں۔
پاکستان میں اصل مسائل پر کوئی سیاسی پارٹی بات نہیں کرتی، اور کرے بھی کیسے حکمران طبقے کے مفادات جڑے ہوئے ہیں، واحد @jawadahmadone ہے جو حقیقی طور پر پاکستان کے اصل ایشوز پر سیاسی تحریک بنا رہےہیں. @BarabriParty#Elections2024#pen#JawadAhmad
پبلک کے سامنے یہ مذہبی ٹچ مذہب فروش PTI کے وہ منافق دے رہے ہیں جن کے بے غیرت لیڈر عمران خان اپنی سگی بیٹی کو اس لیے چھوڑ کر بھاگ گئے تھے تاکہ انھیں اس کی ماں سے شادی نہ کرنی پڑے۔
1- عمران خان کہتے ہیں کہ ریپ عورت کے لباس کی وجہ سے ہوتا ہے جبکہ عائشہ گلالئی کو یہ گھٹیا میسج بھیجتے رہے اور آج تک اس بزدل، جھوٹے اور مکار آدمی نے ریحام خان پر ان کی کتاب کی وجہ سے کیس نہیں کیا اور نہ اس پر لب کشائی کی تاکہ ان کی غلیظ اصلیت عوام پر مزید عیاں نہ ہو۔
2- ان کی اہلیہ بشری عمران برقع لیتی ہیں اور کہتی ہیں کہ اس پردے کے بغیر عورت عورت نہیں مگر وہ عمران خان کے ساتھ مل کر ملک ریاض سے 190 ملین پاؤنڈ کے معاملے کی وجہ سے پیسے، زیور اور زمینیں لیتی رہیں۔
3- جب تک عمران خان جیسے مذہب فروش منافق سیاست میں رہیں گے اور لوگ ان فراڈیوں کے دوغلے پن سے گمراہ ہو کر انہیں ووٹ دیں گے اس وقت تک یہاں عورتوں کے ساتھ یہی کچھ ہوتا رہے گا اور صحافی عورتیں صرف یہ بات کر کے اپنا پیشہ ورانہ فرض پورا کرتی رہیں گی۔
امریکہ میں بیٹھے PTI کے پراپیگنڈسٹ جھوٹے ڈاکٹر۔ اب آپ اس بات کا ثبوت دو کہ ریاست کا میری سیاست سے کہیں بھی کوئی بھی تھوڑا سا تعلق ہے یا اس بات پر معافی مانگو ورنہ جس دن آپ پاکستان آۓ اور مجھے پتا چل گیا اسی دن آپ پر پیکا ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ کروں گا اور آپ پر ہتک عزت (Defamation suit) کے تحت بھی مقدمہ کروں گا۔
میں آپ جیسے لوگوں کی بہت سی چیزیں انسانی ہمدردی کے تحت معاف کر سکتا ہوں مگر غریب اور محروم طبقات کے لیے میری ہر قسم کی ذاتی قربانیوں اور میری انسانی برابری پر مبنی سوشلسٹ سیاست کی عوامی ساکھ کو اپنے جھوٹ سے نقصان ہہنچانے والے کو میں کبھی معاف نہیں کرتا جب تک وہ مجھ سے اس کی معافی نہیں مانگتا۔
آپ ہمیشہ یاد رکھا کرو کہ کہ فوج کے اقتدار کے بھوکے بوٹ پالشیے عمران خان اس وقت اس لیے جیل میں ہیں کیونکہ انہوں نے وزیراعظم بنواۓ جانے کے بعد اپنے مالکوں کی نمک حرامی کی اور یہ اس وقت تک جیل میں رہیں گے جب تک وہ ان سے معافی نہیں مانگیں گے اور وہ انہیں معاف بھی نہ کر دیں گے۔
اس کے ساتھ ساتھ آئندہ انھیں PTI کے غریبوں کے بچوں کو گمراہ کر کے ملک اور قوم میں اپنی کرسی کے لیے فساد اور انتشار نہ کروانے کی ڈیل بھی کرنی پڑے گی، پر اگر انہیں وہ ڈیل مل جاۓ تو، مگر سر دست یہ مشکل نظر آتا ہے۔
میں تو دل سے یہ چاہتا ہوں کہ عمران باہر آئیں تاکہ سوشلسٹ برابری پارٹی اور کیپٹلسٹ PTI کے دو یکسر مختلف بلکہ متضاد بیانیوں کے درمیان ایک فیصلہ کن سیاسی جنگ ہو سکے۔
کیونکہ پاکستان کے امیر حکمران طبقے نے عوام کی ایک بڑی تعداد کو ابھی تک اتنا جاہل رکھا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ امیر اور غریب نظام نہیں بناتا بلکہ خدا بناتا ہے۔
سوشلسٹ برابری پارٹی کو انقلابی لوگ چاہییں تاکہ پاکستان اور دنیا میں انسانی برابری کا نظام قائم کیا جا سکے اس لیے اس وقت ہم عوام کو طبقاتی سیاست کی تعلیم، شعور اور ہدایت دے رہے ہیں۔ جب تک یہ ہدایت نہیں پاتے ہمیں اس وقت تک ان کا ووٹ بھی نہیں چاہیے۔
یاد رکھو کہ وہ مڈل کلاس یا غریب لوگ کبھی انقلابی نہیں ہو سکتے جن سے یہ جھوٹ بولا گیا ہے کہ امیر اور غریب نظام نے نہیں بلکہ خدا نے بناۓ ہیں اور وہ دنیا کے اس سب سے بڑے جھوٹ کو سچ مانتے ہیں۔ اسی لیے کھرب/ارب پتی سیاستدانوں کے یہ بے حس غلام بغیر کسی احتجاج کے اپنی غربت، بے بسی اور محرومی میں اپنے بال بچوں کے ساتھ ایک مردار زندگی جیتے چلے جاتے ہیں۔
غامدی صاحب نے بہت عمدہ بات کی ہے۔ چاہے ایران ہو، امریکہ، اسرائیل، پاکستان، انڈیا، سعودی ارب یا چین، یہ بات منطقی اعتبار سے مادی طور پر بہت کمزور ملک کی مادی طور پر بہت طاقت ور ملک کے سامنے حکمت عملی کے حوالے سے بہترین تبصرہ ہے۔ @MuaazAhsanGeo@HamidMirPAK@AzazSyed@UmarCheema1
باقی رہے مذہبی ریاستوں کے توسیع پسند (expansionist) عزائم اور ان کا جنگی جذبہ یا جنون تو یہ دونوں ان کے قیام کے بیانیے کے اٹوٹ حصے ہوتے ہیں چاہے وہ اسرائیل ہو، ایران ہو یا سعودی عرب۔
نسیم شاہ اور عمران کو ملانے والے غلط بات کر رہے ہیں۔ نسیم شاہ کچھ بھی ہو مگر عمران کی طرح بے غیرت نہیں۔
“یاد رہے کہ منافق مذہب فروش عمران اپنی چھوٹی سی سگی بیٹی کو عدالت سے اپنے حق پدری کا انصاف مانگتی اس لیےچھوڑ کر بھاگ گیا تھا تاکہ اس لعنتی کو اسکی ماں سے شادی نہ کرنی پڑ جاۓ۔”
یہ صرف شرارتیں تھیں جو بہت سے لوگ جوانی میں کر لیتے ہیں۔ مگر جو عمران نے اچھی خاصی عمر میں کیا وہ بے غیرتی تھی۔ "عمران اپنی سگی چھوٹی سی بیٹی کو چھوڑ کر اس لیے بھاگ گیا تھا تاکہ اسے اس کی ماں سے شادی نہ کرنی پڑے۔" آپ لوگوں کے منہ سے مزہب اور اخلاقیات پر درس دیا جانا نری منافقت ہے۔ @OmarIffat
کوئی شوبز سے ہو اور جعلی مدینہ کی ریاست والے منافق مذہب فروش اور برقع بردار روحانی بیوی کے کلین شیو اور لبرل زندگی گزارنے والے فراڈیے شوہر عمران کو سپورٹ کرے تو اس سے بڑا جاہل کوئی اور ہو نہیں سکتا۔ انہیں صحیح سیاسی ہدایت صرف برابری پارٹی سے مل سکتی ہے۔
یہ صرف مافیا نہیں بلکہ سیاسی اصطلاح میں ایک فاشسٹ مافیا ہیں جو اپنے مخالفوں کی اس لیے زبان بندی کرتے ہیں کیونکہ یہ جھوٹ، مذہبی منافقت، فراڈ اور فیک نیوز پر کھڑے ہیں۔ جو بھی دلیل کے ساتھ عمران خان کا اور PTI کا اصل چہرہ عوام کو دکھائے یہ بزدل لوگ اس بات کا کوئی جواب نہ ہونے پر ان کے اور ان کے خاندانوں تک کے خلاف فحش اور بیہودہ گالم گلوچ، جھوٹی الزام تراشی اور رپورٹ، بلاک، ان فالو کے بدترین ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ @khurramzeeshan
اپنی حکومت کے صرف پونے چار سالہ دور میں انہوں نے اپنے کئی سیاسی اور صحافتی مخالفوں پر جھوٹے کیس بنا کر انہیں جیلوں میں ڈالا، انہیں نوکریوں سے نکلوایا اور ان کے ساتھ بے رحمانہ جبر کا سلوک روا رکھا۔ میں اسی لیے کہتا ہوں کہ آج ان کے ساتھ جوکچھ بھی ہو رہا ہے وہ ان کے اپنے کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔ @AzazSyed@HamidMirPAK@saeed_qazi@realrazidada@AdeelAsifPkOne@AsadAToor@raftardotcom@shazbkhanzdaGEO
سرمایہ داری نظام خرید و فروخت کا نظام ہے۔ اس میں ہر وہ چیز بکتی ہے جس پر منافع کمایاجا سکتا ہے۔ اس میں محنت، ہنر، فن، صلاحیت، علم، ضرورت، مجبوری، پیار، رشتے، تعلقات، عورتیں، بچے، مرد غرض سب شامل ہیں اور اپنے اپنے داموں میں بکتے ہیں۔
سرمایہ داری نظام میں رہتے ہوئے اخلاقیات اور انصاف کی بات کرنا بالکل ایسا ہے جیسے کسی گندے جوہڑ میں چھلانگ لگا کر اپنے کپڑے گندے ہونے کی شکایت کرنا۔ صرف سوشلزم ہی لالچ، قبضے اور مقابلہ بازی سے پاک انسانیت کا نظام قائم کر سکتا ہے۔
پی ٹی آئی (PTI) ایک فاشسٹ پارٹی ہے جو اپنے مخالفوں کی اس لیے زبان بندی کرتی ہے کیونکہ یہ جھوٹ، منافقت، مذہب فروشی، فراڈ اور فیک نیوز پر کھڑی ہے۔
جو بھی دلیل کے ساتھ عمران خان کا اور PTI کا اصل چہرہ عوام کو دکھائے یہ بزدل لوگ اس بات کا کوئی جواب نہ ہونے پر ان کے اور ان کے خاندانوں تک کے خلاف فحش اور بیہودہ گالم گلوچ، جھوٹی الزام تراشی اور رپورٹ، بلاک، ان فالو کے بدترین ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ @khurramzeeshan
اپنی حکومت کے صرف پونے چار سالہ دور میں انہوں نے اپنے کئی سیاسی اور صحافتی مخالفوں پر جھوٹے کیس بنا کر انہیں جیلوں میں ڈالا، انہیں نوکریوں سے نکلوایا اور ان کے ساتھ بے رحمانہ جبر کا سلوک روا رکھا۔ میں اسی لیے کہتا ہوں کہ آج ان کے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ ان کے اپنے کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔ @AzazSyed@HamidMirPAK@saeed_qazi@realrazidada@AdeelAsifPkOne@AsadAToor@raftardotcom@shazbkhanzdaGEO
میں منیب فاروق @muneebfaruqpak کی اس بات سے مکمل طور پر متفق ہوں۔ یہ جہالت ہے کہ کسی صحافی کو ملک ریاض اور عمران خان کے 190 ملین پائونڈ کیس کے بارے میں کچھ پتا نہ ہو اور پھر بھی وہ اس پر اپنی ناقص رائے دے۔
بشری صاحبہ کو فورا بہترین طبی امداد دینی چاہیے۔ برابری پارٹی کے سوشلسٹ نظریے کے مطابق یہ ہر انسان کا اپنی ریاست پر ایک بنیادی حق ہے۔ امید ہے کہ وہ جلدی صحت یاب ہوں گی۔