پی سی بی نئے چیف سلیکٹر کے بارے میں سوچ رہا ہے!
پاکستان کے نئے چیف سلیکٹر کے لیے آپ کے خیال میں سب سے بہترین آپشن کون ہے؟
شاہد آفریدی
یونس خان
شعیب اختر
وسیم اکرم
آپ کی نظر میں کون سب سے بہتر انتخاب ہوگا؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں!
#cricket#pakistancricket#PCB
سوچا تھا اپنی حکومت آئے گی،تو کسی دن ڈالر سستا ہونے کی خبر بریک کرونگا تو کسی دن پٹرول بجلی گیس اور اشیاء خوردونوش کے سستے ہونے کی خبریں بریک کرونگا۔۔۔
"" مگرسب بربادہوگیا ""
🚨 THE CAMPAIGN IS NOW UNDERWAY 🇵🇰
A message to the PCB & Pakistan Cricket fans.
We are calling for accountability, transparency, and stronger decision-making within Pakistan Cricket.
We respectfully urge the PCB to review the roles and performance of Aaqib Javed and Mike Hesson and take appropriate action in the best interests of Pakistan Cricket.
Copy the hashtags • Quote-post • Repost • Share
🇵🇰 For accountability. For progress. For the future of Pakistan Cricket.
#RemoveAaqibJaved #RemoveMikeHesson #SavePakistanCricket
بات تو صیح ہر رہا ہے لیکن سیاستدان کتنے جھوٹ بولتے ہیں اس کے پریڈ کو ہی دیکھ لیں کیا کہتا تھا کتنی مہنگائ کی۔ جب یہ اقتدار میں ہوتے ہیں تب عوام۔کا احساس کیوں نہیں ہوتا۔
جب آپ کہتے ہیں آپ ٹیکس کو کم کریں کہتے ہیں اجازت نہیں ہے یہ وہی IMF ہے جس نے 11 ارب کا جہاز خریدنے کی اجازت دے دی پنجاب حکومت کو
یہ وہی IMF ہے جس نے پچھلے ہفتے 3 ارب روپے کی نئی بلٹ پروف گاڑیاں لینے کی اجازت دے دی
یہ وہی IMF ہے جو پیٹرول پر ٹیکس کم نہیں کرنے دیتا
یہ کہتے ہیں اگر ٹیکس کم کردیں گے تو ہمارا نقصان ہو جائے گا مثال کے طور پر 15 روپے کم کرتے ہیں تو 15 ارب کا نقصان ہوگا
وفاقی حکومت اور 4 صوبوں کی حکومتوں کا بجٹ 30 ہزار ارب ہے سالانہ
30 ہزار ارب سے 15 ارب نہیں ڈھونڈ سکتے
مفتاح اسماعیل
میری خواہش ہے کہ جس طرح پاکستان کی پوری قوم افغان طلباء کے لیے کھڑی ہوئی اور بالآخر لاہور ہائی کورٹ نے بھی پی ایم ڈی سی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا اسی طرح افغان قوم بھی پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کرے۔ پاکستان افغانوں کا دوسرا گھر رہا ہے۔ اس گھر کو جو لوگ آگ لگا رہے ہیں وہ افغانستان کی سرزمین پر موجود ہیں۔ ان کی دہشت گردی کا خمیازہ پاکستان تو بھگت ہی رہا ہے تیس لاکھ افغان مہاجرین نے بھی بھگتا اور مزید بھگت رہے ہیں۔ دونوں طرف کے تاجروں کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ ان تاجروں کی اکثریت بھی پشتون ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا نقصان ہوا اور ہو رہا ہے یہ سب بھی پشتون اور مسلمان ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان‘ جماعت الاحرار‘ لشکر اسلام‘ اتحاد المجاہدین جو مسلح تحریک چلا رہے ہیں اس کا کوئی شرعی جواز نہیں۔ پاکستان کے ہر مکتبہ فکر کے جید علماء اسے فساد قرار دے چکے ہیں۔ افغان علماء کو چاہییے وہ بھی میدان میں آئیں۔ اس فساد کو ختم کرنے میں کردار ادا کریں۔ یہ جہاد کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے اس قتل عام کو روکیں۔ پاکستانی قوم افغان طلباء کے تعلیم کے حق کے لیے سامنے آئی۔ افغان قوم کو پاکستانی شہریوں کے جینے کے حق کے لیے سامنے آنا چاہییے۔
سلھر کے سرکاری اسلول کی چھت گرنے سے 15 بچیاں زخمی ہونے پر سگھر کے رہائشی کاسوال کہ کیوں لبھی کسی پارلیمنٹ یا منسٹر کے دفتر کی چھت نہیں گرتی؟
تو بس ویسے ہی یاد آگیا کہ چھت تو نہیں گرتی بس سرکاری دفاتر میں آگ لگ جاتی ہے، اور فائلیں وغیرہ جل جاتی ہیں۔
ذرا دیکھیے، لاہور کے مختلف میڈیکل یونیورسٹیوں اور کالجز کے یہ نوجوان طلبہ و طالبات آخر کس کی خاطر سڑکوں پر آئے ہیں؟ یہ انہی افغان طلبہ کا سہارا بنے ہیں جنہیں حکومتِ پاکستان کی جانب سے اخراج کے نوٹس دیے گئے ہیں۔ ایک طرف پرچمی و خلقی کمیونسٹ، امریکی نواز افغان ڈائاسپورا اور کالعدم پی ٹی ایم کے عناصر دن رات پنجابیوں کو گالیاں دیتے ہیں اور تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، لیکن دوسری طرف پنجابیوں کا ظرف دیکھیے! جب ان افغان طلبہ پر مشکل وقت آیا، تو پنجاب کے ان مستقبل کے ڈاکٹروں نے ثابت کر دیا کہ ان کا دل ہر نفرت سے بڑا ہے۔ یہ نوجوان کسی رنگ، نسل، زبان یا قومیت کے لیے نہیں بلکہ محض انسانیت اور محبت کی خاطر نکلے ہیں۔ دنیا میں سب سے بڑا رشتہ انسانیت ہی کا ہے، اور یہ طالب علم ثابت کر رہے ہیں کہ محبت ہی نفرت کا سب سے بڑا جواب ہے۔
پاکستان زندہ باد
یہ ایک لمحہ فکریہ ہے کہ پٹوارخانہ کے جید پُرانے اور اوکھے ویلے میں ساتھ کھڑے ہونے والے اور فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ کے ساتھ کھلی جُتی چلانے والے اکاونٹس بھی موجودہ حالات میں حکمرانی ڈیفینڈ لائن پر کھڑے ہونے سے قاصر ہوچکے ہیں اور یہ خطرے کی گھنٹی ہے کہ آخر ہارڈ لائن اور نواز شریف کے نام پر کئی سال سے نوازلیگ کا دفاع کرنے والے بھی ناقدین کی فہرست میں کیوں پہنچ چکے ہیں
میاں صاحب تھوڑا نہیں بلکہ پورا سوچئیے کیونکہ فیر نہ کہنا ہم لیٹ ہو گئے ہیں
پچھلے کچھ دنوں سے پولیس سمیت پنجاب کے سرکاری محکموں میں عجیب و غریب ماحول ھے۔ معمولی کلرک سے لیکر آفیسرز تک اینٹی کرپشن ہیلپ لائن سے ڈرے ہوئے ہیں۔ اب تو اگر آپ تھانے میں خود بولیں گے کہ جناب کچھ لے دے کہ بات ختم کریں تو وہ آگے سے ہاتھ باندھ دیں گے کہ ہم رشوت نہیں لیتے۔
اللہ کرے یہ سب کچھ دنوں کے لئے نہ ہو بلکہ مستقل طور پر اینٹی کرپشن ہیلپ لائن کو برقرار رکھا جائے اور اس میں مذید بہتری کی جائے۔ تاکہ بے قصور آفیسران ذاتی مخالفت پر رگڑے نہ جائیں۔۔
کرپشن سے پاک پنجاب
بھارت میں مسلمانوں سے جو سلوک ہورہا ہے وہ اس خاتون صحافی سے سن لے کہ ان کو وزیراعلی سے سوال کرنے کے جرم میں پولیس نے اٹھا لیا تھانے لے گئی اور وہاں اس پر بدترین تشدد کیا کہ مودی کے وزیر اعلی سے سوال کیوں کیا