وقت آ گیا ہے کہ تمام کیڑے مکوڑے متحد ہو جائیں، اپنی طاقت پہچانیں اور مل کر اس زہریلے کوبرا کا مقابلہ کریں۔ کیونکہ جب کمزور متحد ہو جائیں تو بڑے سے بڑا طاقتور بھی شکست کھا جاتا ہے
جدید وارفیئر کے اس دور میں بھی ہمارے شورش زدہ علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کے دوران پرانے زمانے کے ٹینک استعمال ہوتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا جدید جنگی تقاضوں کے مطابق ہماری حکمت اپ گریڈ نہیں ہوئی یا پھر ٹینک آج بھی دہشت او خوف پھیلانے کا اہم زریعہ ہے!
Imran Khan’s blood pressure is not being adequately managed by the jail authorities. He urgently needs proper treatment in a hospital, along with the medical care and remedies directed by the Supreme Court. These are still being denied, placing his health at serious risk. Bushra Bibi’s eye condition is also a matter of extreme concern. She requires surgery and further treatment in a hospital, not in prison, where the risk of further impairment remains. She is reportedly struggling to open her eyes. This is deeply worrying and cannot be ignored. It is now becoming increasingly evident that the recent meeting permitted between Khan Sahib and his counsel, Barrister Salman Safdar, was merely a box-ticking exercise to pave the way for the hurried conviction of both in the Al-Qadir case.
Political victimisation and the crushing of basic human rights seem to know no bounds. The continued denial of proper medical care to two prisoners is not just deeply inhumane, but puts their health and well-being at grave risk.
#Watch | Greg Chappell and 20 other former international skippers, including Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Dilip Vengsarkar, Arjuna Ranatunga, Clive Lloyd and Nasser Hussein, urge humane treatment for Imran Khan.
https://t.co/zgH8swEyVQ
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
مصری صدر محمد مرسی کو تقریباً6 سالہ قید کے دوران اپنے اہلِ خانہ سے صرف3 مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ جیل میں انہیں بنیادی طبی سہولیات اور مناسب علاج تک بھی مطلوبہ رسائی حاصل نہیں تھی۔ ان کردوں اور جگر سمیت دیگر طبی مسائل کا مناسب علاج نہیں کیا گیا، اس وقت کے صدر اور آمر نے جان بوجھ کر انہیں علاج کی بنیادی سہولیات سے محروم رکھا اور وزارتِ داخلہ پر دباؤ ڈالا کہ انہیں مناسب طبی امداد فراہم نہ کی جائے
In Wana, South Waziristan, daily curfews imposed by the local administration have severely affected the fresh fruit trade. Due to restrictions on movement, trucks carrying fresh fruit are unable to reach fruit markets on time, causing the produce to spoil.
Local traders a
1/
یہ وہ افغان ڈاکٹر ہیں جو نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں اپنے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں میں مصروف تھے اور ایک سال سے زائد عرصہ قبل ویزوں میں توسیع کے لیے درخواست دی تھی جس کی وجہ سے انہیں منظور نہیں کیا گیا، بدقسمتی سے انہیں حراست میں لے لیا گیا اور انہیں ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے اور انسانیت کی خدمت کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف ہتک آمیز عمل ہے!
#BREAKING: A case has been registered at Naran Police Station against four individuals who drove a vehicle into the Kunhar River to make a TikTok video.
علی وزیر کے خلاف مقدمے کی سماعت سیشن کورٹ دادو میں سیشن جج کی چھٹی کے باعث بغیر کارروائی کے 11جولائی2026 تک ملتوی کر دی گئی۔علی وزیر اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکلاء نے منصفانہ ٹرائل اور قانون کی بالادستی پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ علی وزیر کو جلد رہائی ملے گی۔
کوہاٹ: شکردرہ روڈ پر جژوکی چیک پوسٹ کے قریب ٹریکٹر اور پک اپ کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد افراد زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔