#WorldSpeakingUpForKhan
Pakistan is being ridiculed for not following judicial orders. It’s time for Asim Munir & Team to stop the madness & stop embarrassing the whole country.
Follow Supreme Court orders & transfer Imran Khan to Shifa Hospital for independent medical care.
You can jail the leader. You cannot kill the idea.
ANATOMY OF OPPRESSION | No. 7: Silence the name
Poland, 13 December 1981. Before dawn, the general who rules the country declares martial law. Tanks are on the streets, phone lines are cut, and thousands of opposition activists are taken from their homes and locked up without trial. Among them is Lech Wałęsa, the shipyard electrician who led Solidarity, an independent trade union that had grown into a national movement of ten million people. Solidarity is banned, every independent newspaper is shut, and on television only the state speaks.
The plan is simple: lock up the leader, break his movement, keep his name off the air, and wait for people to forget.
They don't. People print their own newspapers, leaflets and books in basements and kitchens and pass them hand to hand. One underground weekly in Warsaw prints 60,000 to 80,000 copies an issue. By the mid-1980s, three in four people surveyed in Kraków are reading the underground press.
Wałęsa is freed in November 1982 and wins the Nobel Peace Prize the following year. In 1989, Solidarity wins every seat it is allowed to contest in the lower house and 99 of 100 in the Senate. A year later, the man they locked up is president.
Today my uncle @ImranKhanPTI is in jail. His party has been broken apart, and TV channels avoid even saying his name on air. So people call him Prisoner 804, and that number is everywhere.
You can ban a name. You can silence a voice. You cannot kill an idea. He will be back, and history will repeat itself.
#prisoner804 #FreeImranAndFamily
وہ تو اپنے حصے کا دِیا جلا رہا ہے ، کیا ہم نے اس حد تک اس کا ساتھ دیا ہے!
کیا ہم نے اُس گِلے کو دور کیا ہے کہ "پاکستانیو آپ کو جگانے میں بڑی دیر لگتی ہے"۔
🚨BREAKING: The United Nations has issued a strong warning!
UN Special Rapporteur Alice Jill Edwards has raised serious concerns over the treatment of Imran Khan. She stated that keeping him in 23-hour solitary confinement, restricting access to his family and lawyers, and denying him proper medical care could amount to psychological torture and inhuman treatment. She has urged Pakistan to immediately end his isolation and ensure his basic human rights.
تیمور جگڑا ہے لیے بڑی آواز!!🛑
مائیکل کوگلمین جو امریکہ کے نامور صحافیوں میں سے ایک ہے, تیمور جگڑا کے لیے الفاظ کیا کہہ رہا ہے!
عمران خان کے ساتھ ذہین ترین لوگ موجود ہے!
فوج چاہتی تو عمیر بنگش کا ٹرک چلانا تسلیم کرتی اور کہتی دیکھو ہمارے اوپر لگائے جانے والے پلاٹ ، کرپشن ، اسمگلنگ کے الزامات کتنے غلط کہ ہمارے ریٹائرڈ افسر تو ٹرک چلا کر گزارا کرتے۔
لیکن بارہ جماعت پاس پھدو دماغوں نے سوچا شاید ایسے ہماری شینہہ جوان کی سبکی ہوگی کہ اللہ کی فوج کا سپاہی اور ٹرک چلائے۔ اسے موٹیویشنل سپیکر ٹھہراؤ ، وار جرنلسٹ اور اینالسٹ بناؤ۔ اور یہ جھوٹ اب پکڑا بھی گیا۔
پتہ نہیں یہ کہاں سے سوچتے ہیں اور ایسا کیوں سوچتے ہیں۔ یعنی انہیں پراپگنڈہ اور ہمدردی کی بنیادی ترین چیزوں کا علم نہیں۔
نوٹ ؛ لمبے روٹ والا اچھا ڈرائیور کوئی بارہ پندرہ ہزار ڈالرز ماہانہ بناتا ہے لہذا ٹھنڈی آہیں پھر بھی بھرتے رہیں۔
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 44 روز سےغیر جمہوری گورنر راج نافذ ہے۔ منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر خان کی جبری گمشدگی اور عدالتی احکامات کے باوجود عدالت میں پیش نہ کیا جانا آئین، قانون اور عوامی مینڈیٹ پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ لاکھوں ووٹ لینے والے نمائندوں کو منظر سے ہٹا کر ایک ایسے گورنر کو صوبے پر مسلط کر دیا گیا ہے جسے عوام نے کبھی منتخب نہیں کیا۔
دوسری جانب صوبے کے وسائل اور اختیارات کے ساتھ کھلواڑ جاری ہے، جبکہ پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگانے والوں کو ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام عمران خان سے منسوب ہونے پر بھی تکلیف ہے۔ حالانکہ عمران خان کی پہچان کسی تختی کی محتاج نہیں، وہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہیں۔
سب سے اہم سوال یہ ہے کہ اگر گورنر راج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے لگایا گیا تھا تو صرف 44 دن بعد اسی صوبے میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد کیسے ممکن ہو رہا ہے؟ 2025 میں بھی یہاں نیشنل کرکٹ ٹورنمنٹ کے میچز ہو چکے ہے۔
حقیقت واضح ہے: دہشت گردی کو جواز بنایا گیا، مگر اصل نشانہ عمران خان کی منتخب حکومت، عوامی مینڈیٹ اور خیبرپختونخوا کے حقوق تھے۔
آج تو ڈی جی صاحب بڑے چمکے ہوئے ہیں۔ لگتا ہے ٹائی ابھی تک باندھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ چلیں کوئی نہیں آہستہ آہستہ سیکھ جائیں گے۔
اب آپ کہیں گے کپڑوں کو چھوڑیں انکے بیانیات پر بات کریں۔ تو یقین کریں ان میں کام کی کوئی بات ہی نہیں تھی۔