ابوہریره رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : منافق کی تین نشانیاں ہیں ، جب بولتا ہے جھوٹ بولتا ہے، جب وعده کرتا ہے تو وعده خلافی کرتا ہے اور جب اسے امیں بنایا جاتا ہے تو خیانت کرتا ہے۔
( صحیح بخاری)
تب کامیاب ہون��ے جب یہ خامیاں نہ ہوں گئی
Imran Khan in Minhaj ul Qur'aan Secretariat promising that, if elected, he would ensure that the VICTIMS of the Model Town MASSACRE would get JUSTICE. Just a reminder on this Eid Al Fitr. Its now been almost 6 years since you made this promise. You are PM now
واجد ضیاء کو سلام پہنچے۔ ایک ایک کو بے نقاب کر دیا۔ ایک ایک نکتہ واضح کر دیا۔ اپوزیشن کے بارسوخ کیا، سرکاری لوگوں کو بھی کٹہرے میں لا کھڑا کیا۔ نیب اور عدالتوں سمیت اب دوسرے اداروں کا امتح��ن ہے۔
شوگر اسکنڈل کی دوسری رپورٹ بھی پبلک ہوگئی۔عمران خان بقیہ اننگز فرنٹ فُٹ پر ہی کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ رِسک ��یتے ہوئے اپنا ہدف پورا کرنا چاہتے ہیں۔
اسلام علیکم۔۔۔
آپ تمام احباب سے خصوصی گزارش ہے کہ مَیں اس ٹاپک پر ریسرچ کر رہا ہوں۔۔ پلیز تمام احباب اپنی قیمتی آراء سے میری راہنمائی فرمائیں؟ آپ کی آراء میرے لئے بہت اہم ہیں۔۔ !
تمام احباب کا شکریہ۔۔
علم کے بغیر دین کا فہم ناممکن ہے اور دین کو سمجھنے کے لیے ایک علمی سطح کا ہونا بھی ضروری ہے، دین کو اپنے گمان سے سمجھنے کی بجائے علم کے واسطے سے دیکھا اور پرکھا جائے ہر علم کی اصل قرآن و حدیث ہے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
@TahirulQadri
@TahirulQadriUR