Alhamdulillah, starting today, cashless transactions are operational at all Passport Offices across Pakistan.
Applicants no longer need to stand in long queues or wait for hours to make payments. This important reform was initiated on the directions of Prime Minister Shehbaz Sharif, and our team has successfully delivered it.
This is another step towards making public services faster, more transparent, and more convenient for our citizens. Many more milestones lie ahead, and, InshaAllah, we will continue to achieve them.
Well done to the entire Passport team. Keep up the excellent work.
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ایران کا اعلیٰ سطحی وفد بھی صدر مسعود پزشکیان کے ہمراہ ہے۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، جبکہ پاک فضائیہ کے جے ایف-17 طیاروں نے بھی انہیں سلامی پیش کی۔ خاتونِ اول آصفہ ��ھٹو زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی استقبال کے لیے موجود تھے۔
Grand Mosque in Mecca کی سکیورٹی پر مامور ایک اہلکار اپنی بہترین Russian زبان دانی کی وجہ سے روسی سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا
ماشاءاللہ، یا اللہ! انہیں اپنی حفاظت میں رکھ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہء سعودی عرب
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف گزشتہ شب جدہ سے مدینہ منورہ پہنچے.
گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا مدینہ منورہ آمد پر استقبال کیا.
وزیرِ اعظم نے مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے دعائیں کیں.
وزیرِ اعظم کی آمد پر وزیرِ اعظم اور وفد کیلئے روزہ رسول کے دروازے کھولے گئے، وزیر�� اعظم نے روزہ رسول صلی اللہ علیہ ��سلم کی زیارت خاص کی اور سلام عقیدت پیش کیا.
وزیرِ اعظم سعودی عرب کا اپنا دورہ مکمل کرکے مدینہ منورہ سے دوحہ جائیں گے.
دوحہ میں وزیرِ اعظم کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے دو طرفہ ملاقات ہوگی.
وزیرِ اعظم کےلیے روضہ رسولﷺ کے دروازے کھل گئے
میاں شہبازشریف نے زیارت خاص کی اور سلام عقیدت پیش کیا
نوافل ادا کیے، ملک و قوم کی ترقی کے لیے اور دنیا بھر کے امن کےلیے دعائیں کی
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر تمام فوجی تربیتی پروگراموں میں ہفتہ وار قرآن پاک پڑھانے کا حکم ۔ وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اس فیصلے پر فوری عمل درآمد کے احکامات جاری کئے ہیں۔