تحریک انصاف کو ڈاکٹر یاسمین سمیت تمام خواتین کی طرف سے آصف زرداری کو اپیل کردینا چاہیے وہ صدارتی معافی سے ان تمام خواتین کو رہا کردیں
اس طرح زرداری بلاول کی جمہوریت انسانی حقوق پر کھڑے ہونے کا پتہ بھی چل جائے گااور بے گناہ بزرگ بیمار خواتین بھی اغوا و قید و بند سے باہر ہونگیں۔
پیپلز پارٹی نافرمان نہیں ہے۔ بس پاپی پیٹ کا مسئلہ ہے۔ اتنی ہی تو گزارش کرتے کہ ہماری چراگاہ کو نا چھیڑا جائے۔ باقی جو حکم ہم ہمیشہ کی طرح سر کے بل حاضر جناب۔ 🫡
صحافی دوست شاہد میتلا کے ساتھ ناانصافی انتہائی افسوسناک ہے ، بڑے عہدوں پہ بیٹھے لوگوں کو دل بڑا کرنا چاہیے نہ کہ قانونی دائرے کا احاطہ - شدید سے بھی زیادہ افسوس کی بات ہے
وہ تو ہم نے گزشتہ سماعت پر طے کر دیا تھا کہ صحت کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت ہی دیکھے گی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
زندگی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، پہلے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق بات تو سن لیں، وکیل سردار لطیف کھوسہ
بلاول بھٹو زرداری کی کل کی گفتگو سے پہلے مسلم لیگ نون کے رہنما نا صوبوں پر نا ہی ریفرنڈم کے حوالے سے کھل کر بات کر رہے تھے نا ہی نون لیگ نے کبھی اس متعلق پارٹی پالیسی جاری کی ہے یا تھی ۔۔۔
لیکن جیسے ہی بلاول نے بات کی ہے کل سے لیگی رہنما ایسے بیانات دے رہے ہیں جیسے ان کی جماعت اعلانیہ پالیسی بھی نئے صوبوں اور ریفرنڈم کے حق میں ہے حالانکہ آج تک ایسی کوئی بات عوامی سطح پر نہیں ہوئی تھی
🚨🚨ایتھے رکھ ملنگی 😂😂
27 ویں ترمیم کے وقت بلاول بھٹو زرادی نے میرے ساتھ ملاقات میں مجھے آئینی عدالت کے حق میں قائل کیا تھا لیکن آج یوٹرن لے رہے ہیں، حسن ایوب
عدالت نے آج عمران خان کا خط محسوس کیا ہے اور عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے شکوہ کیا، کہ آپ نے خط لکھ کر اچھا نہیں کیا،
لیکن عدالت کو شرم پھر نا آئی کہ عمران خان کو انصاف دیا جائے اور آج ایک مرتبہ پھر عدالت نے عمران خان کو انصاف نہیں دیا۔
نیاز اللہ نیازی کی صورت میں پی ٹی آئی کے اندر تبدیلی سے آپ نے دیکھا آج ماحول تبدیل ہو گیا ہے آپ کو ملک میں بھی تبدیلیاں نظر آئے گئیں ، بیرسٹر علی ظفر نے آئی ایل ایف کے کنوینئر نیاز اللہ نیازی سے متعلق گفتگو