Huge appreciation to Imran Khan’s sons, Kasim @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman, for stepping up and giving these interviews. They’re using their voice to raise global awareness about their father’s human rights and health situation — and clearly it’s rattling Pakistan’s military establishment, given how quickly the attacks on them started. Keep going, you’re doing the right thing.
قاسم اور سلیمان کو تین سال سے عمران خان کے ساتھ ملنے نہیں دے رہے ہیں جبکہ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ عمران خان کو کتابیں اور قرآن شریف پڑھنے کی اجازت بھی نہیں۔عمران خان کے ساتھ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے مطابق سلوک نہیں کیا جا رہا
امریکی کانگرس مین بریڈ شرمن 🚨
"میں اپنی 55 سالہ وکالت میں یہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ الیکشن 90 دن میں نہیں کروائے جائیں گے بلکہ یہاں تو ڈیڑھ سال لگا دیئے حتی کہ بہروپیا انوار الحق کاکڑ خود کو وزیراعظم سمجھنے لگا، ہمارے سیاستدانوں کا قصور ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ آرمی چیف کی خوشنودی لینا ضروری ہے کیونکہ اسکے بغیر تو ہماری سیاست نہیں ہو سکے گی اسی لئے یہ ایسے قوانین کے حق میں ووٹ ڈالتے ہیں، یہ ایسی حکومت ہے کہ جو آئین کو رد کر کے فخر محسوس کرتی ہے"
سینئر سیاستدان سینیٹر بیرسٹر اعتزاز احسن
@DRTPakistan
https://t.co/uj6EK9WjvG
پاکستان میں اس وقت ملٹری dictatorship ہے۔سب کچھ انکے کنٹرول میں ہے۔
میرے والد جو پاکستان میں سے سے مشہور بندے ہیں انکو ٹارچر کیا جا سکتا ہے تو عام آدمی کے ساتھ یہ کیا کرتے ہوں گے؟
اگر کوئی احتجاج کرتا ہے اس رجیم کے خلاف تو اسکو گولیاں ماری جاتی ہیں۔
قاسم خان
عمران خان کا اقتدار فوج نے چھینا عمران خان کو جب عوام نے دوبارہ اقتدار (8 فروری) دیا تو فوج نے چھینا عمران خان پر 300 مقدمات فوج نے بنائے تو نام بھی فوج کا ہی لیا جائے گا اور مذاکرات بھی فوج سے ہوں گے کیونکہ بات اسی سے ہوتی ہے کہ جو قابض ہے، فارم 47 کی حکومت تو بے اختیار ہے وہ تو خود ہی قید ہے، اب نواز شریف کو بھی آزادی دلوانی ہے پولیس کو بھی آزادی دلوانی ہے پاکستان کی فوج کو بھی آزادی دلوانی ہے پاکستانیوں کو بھی آزادی دلوانی ہے عدلیہ اور میڈیا کو آزادی دلوانی ہے یہ جنگ بہت بڑی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
پہلے عمران خان لوگوں کی چوائس ہوا کرتے تھے،
لوگ سمجھتے تھے کہ عمران خان باقی سب سے بہتر ہیں،
لیکن اب عمران خان لوگوں کی ضد بن چکے ہیں،
لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں صرف عمران خان ہی چاہیے، سید ذیشان عزیز
عمران خان کا دور حکومت بہترین تھا میں رکشہ چلاتا ہوں عمران خان کے دور میں عمر ہسپتال جیسے مہنگے پرائیویٹ ہسپتال سے ماں کے دل کا فری بائی پاس کروایا تھا،دس لاکھ میں جیب سے نہیں دے سکتا تھا مہنگے ترین ہسپتال میں علاج ہوا اور دس روپے نہیں لگے۔
آج میرے بیٹے کے گردے کا آپریشن ہے اور شیخ زید ہسپتال والوں نے ایک لاکھ دس ہزار روپے مانگے ہیں ،بولا ہے پیسے لاؤ گے تو آپریشن کریں گے،میں کہاں سے لاؤں گا؟ رکشہ ہی بیچنا پڑے گا،تم دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ میرے دل سے عمران خان کے لیے دعائیں نہیں نکلیں گی کیا؟
ایک رکشہ ڈرائیور کی عمران خان کے دور میں دی گئی صحت کارڈ سہولت بارے گفتگو جو موجودہ جعلی حکمرانوں نے بند کردی ہے۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
بریکنگ نیوز 🚨فرانس کے نیوز چینل 24 نے بڑی خبر بریک کرکے تہلکہ مچا دیا۔ عمران خان کو سیاست سے باہر رکھنے کیلئے یہ سزا دلوائی گئی ہے۔ یہ کام پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا۔ وہ لوگ پاکستان پر قبضہ کیا ہوئے ہیں 🔥🔥