ضروری اطلاع: گمشدہ بچی کی تلاش انسانیت کے ناطے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں پشاور کے علاقے سرکی گیٹ میں یہ معصوم بچی ملی ہے جو اس وقت اپنے اہل خانہ سے بچھڑی ہوئی ہے۔ بچی پریشان ہے اور اسے فوری طور پر اپنے والدین کی ضرورت ہےاہلِ پشاور سے گزارش اگر آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں یا اس کے والدین کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبرز: 03169114449، 03160283475 👇👇🟦🟦
اطلاع عام و اہم معلومات
آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے
ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج ہیں)
نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*
اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
شکریہ و جزاک اللہ
Hospital Site :
1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
PHONE No.
0092 423 52 18 956-60
0092 423 53 97 605
محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے .
آمین
منقول
یہ نوجوان کوئٹہ کا زیارت گل ہے۔
زیارت گل سات سے آٹھ سال کی عمر میں گھر سے نکلا تھا آج تک نہیں لوٹ سکا۔
انکا کہنا ہے کہ میں یتیم تھا،ماں باپ دونوں فوت ہوچکے تھے،ہم دو بھائی اور ایک بہن تھے۔
تایا کی پرورش میں تھے۔
بہن کی شادی ہمارے ہوش سنبھالنے سے قبل ہوئی تھی نا بہن کا نام یاد ہے اور نا کبھی دیکھا تھا۔ ایک بھائی کا نام جنت گل تھا۔
تایا زاد بھائیوں کے نام خوانی،عمرگل،اور گل حسن خان ہیں۔
خوانی کے تین بچے تھے جن کے نام روزی گل،نیاز ولی اور عبدالہادی تھے۔
سال 1999 میں انکی رہائش کوئٹہ کے پشتون آباد میں تھا۔پہلے پشتون آباد تھانے کے پاس رہائش تھی پھر وہاں سے شفٹ ہوگئے کچھ فاصلے پر ایک محلے میں شفٹ ہوئے جہاں بالکل قریب میں پہاڑ تھا اور گھر کے سامنے مسجد تھی۔
پشتون آباد روڈ پر ایک مدرسہ تھا اس مدرسے میں پڑھتا تھا،مدرسے میں ایک استاذ پاؤں سے معذور تھے جنکو "گڈ مولوی صاحب" کہتے تھے۔ایک کلاس فیلو کا نام امیر جان تھا۔
تایا ذات بھائی نے پڑھائی سے نکال کر کام پر لگایا تھا،کام کی سختی کی وجہ سے سات سال کی عمر میں گھر سے بھاگ گیا تھا۔
کسی نے ایک دن اپنے گھر رکھ کر کوئٹہ کے شیلٹر میں جمع کردیا تھا۔چند روز بعد شیلٹر نے اپنے کراچی شیلٹر میں بھیج دیا تھا۔
کراچی شیلٹر میں تقریبا چار سال رہا،اسکے بعد ریڈیو پاکستان میں لیجاکر انٹرویو کروایا گیا تو وہ انٹرویو تایا زاد بھائی نے سن لیا تھا وہ لینے آگئے۔
تایا زاد کراچی کے علاقے کراچی کے قائد آباد اپنے ساتھ لےگیا اور وہاں پھر سے مزدوری پر رکھا،انکی سختی کی وجہ سے میں پھر بھاگ گیا۔
کراچی میں کسی نیک دل انسان نے اپنا بیٹا بنالیا،آج تک انکے ساتھ ہے۔
زیارت گل کا کہنا ہے کہ پہلے میں بہت کمسن تھا،جسکی وجہ سے نادانیوں بہت ہوئیں،اب مجھے اپنے خونی رشتے یاد آتے ہیں تو راتوں میں تنہائی میں روتا ہوں رو رو کر صبح ہوجاتی ہے۔
ایک ہوٹل میں صبح سے رات دیر تک کام کرتا ہے۔
آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں،انسانی فریضہ ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیا جائے۔ اور زیارت گل کو تنہائیوں کی اذیت سے نکال پر اپنوں سے ملائیں۔ ۔کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829
23 April 2026
#waliullahmaroof
20 سال سے اپنوں کی منتظر یہ نبیلہ منیر ہے۔
نبیلہ سال 2006 میں تھانہ مستی گیٹ لاہور کی حدود سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ ایک شہری نے اسے لاوارث حالت میں دیکھا اور شیلٹر ہوم پہنچا دیا، جہاں اس کی دیکھ بھال تو کی جا رہی ہے، لیکن وہ آج بھی اپنے پیاروں سے دور ہے۔
سن 2006 میں نبیلہ اتنی کم عمر تھی کہ اسے اپنے گھر والوں کے بارے میں کچھ بھی واضح یاد نہیں رہا۔
اس کیس میں بھی آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کا ایک قدم نبیلہ کو اس کے اپنوں سے ملا دے۔
📞 Contact: 03090000015
🆔 Case ID: 259428821
یہ بچے اب مسکراتے نہیں ہیں کیونکہ اب تک ان کے والدین کا کوئی اتا پتہ نہیں مل رہا ۔
25 اگست 2020 کو ان بچوں کو کوئی ظالم انسان جان بوجھ کر یا اغواء کرکے ریلوے اسٹیشن شہداد کوٹ چھوڑ گیا ۔
اس کے بعد میرا پیارا ٹیم اور مختلف پلیٹ فارمز پہ کمپین چلائی گئی لیکن ابھی تک کوئی معلومات نہ مل سکیں
ان کے والدین کو زمین کھاگئی یا آسمان نگل گیا سمجھ نہیں آرہا
یہ تینوں بہن بھائی ہیں سب سے بڑی شبانہ، سہانہ اور شاہزیب ان کے نام ہیں اور والد کا نام طفیل بتاتے ہیں لیکن ان کو شہر کا پتا نہیں ہے ۔
آج پانچ سال ہوگئے ہیں پتا نہیں کیوں ان کے والدین ان کو ڈھونڈ نہ پائے لیکن ان شاءاللہ ہم کوشش کریں گے کہ ان کے والدین ان کو مل جائیں ۔
بچے ابھی محفوظ ہاتھوں میں ہیں لیکن اب اداس رہتے ہیں کیا آپ ان کے والدین کو ڈھونڈنے میں مدد کریں گے ؟
جیسے پہلے آپ ہمیشہ مدد کرتے ہیں۔۔۔۔
#MissingChild #Missingperson
آپ کا ایک شئیر کسی ماں کے لئے سکون ثابت ہو سکتا ہے۔۔۔
یہ بچی فیصل آباد کی ھے لاھور گئی وہاں سے نارووال پہنچ گئی ھے
تھانہ بدو ملی ایس ایچ او
دارالامان میں موجود ھے پلیز شئیر کریں تاکہ وارثان تک پہنچا جا سکے...
اس بچے کا نام مقرب ہے اور والد کا نام محمد اشرف قادری ہے۔
مقرب سال 2021 میں لاوارث ملا تھا۔
فیصل آباد میں ملا تھا اور وہیں ایک ادارے میں جمع ہوا۔
مقرب کا والد اشرف قادری سیلز مین تھے،والدہ کا نام صائمہ یاد ہے۔بہن بھائیوں کے نام یاد نہیں ہیں۔
آٹھ سال کی عمر میں ملا تھا اب 13 سال کا ہوچکا ہے۔
اس سے قبل کہ وقت گزرتا جائے اور مقرب اپنا سب کچھ بھول جائے،اور والدین اسکی یاد میں قبل از وقت بوڑھے ہوکر انہیں مختلف بیماریاں گھیر لیں!
آئیں ہم سب کوشش کرکے مقرب کو اپنوں سے ملانے کی کوشش کرتے ہیں۔
جو نگاہیں ایک دوسرے کو دیکھنے کے لئے ترس رہی ہیں ان نگاہوں کی تشنگی دور کریں۔
اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ مقرب کا خاندان کہیں بھی موجود ہو ان تک یہ پوسٹ پہنچ جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
16 April 2026
#waliullahmaroof #Faisalabad #PakistanZindabad
کیا میرا کام بھی ہوگا ناں۔۔؟!!
فیصل آباد:
اس نوجوان کا نام عرفان ہے والد کا نام ناہید یاد ہے
یہ سال 1998 کی بات ہے جب عرفان کم سن بچہ تھا،ماں باپ کا لاڈلا اور انکی آنکھوں کا تارا تھا،ماں باپ اپنے ساتھ بازار لیکر گئے تھے،بازار کے رش میں عرفان ان سے الگ ہوا اور بچھڑ گیا۔
عرفان کا کہنا ہے کہ مجھے یاد آرہا ہے ہم فیصل آباد میں رہتے تھے اور جس بازار میں امی ابو کے ساتھ گیا تھا اس بازار کا نام چوڑی بازار ذہن میں آرہا ہے۔ابو چمڑے کا کام کرتا تھا۔گھر گاؤں جیسے علاقے میں تھا۔ ابو کا نام ناہید یاد ہے۔ایک بھائی تھا اسکا نام یاد نہیں ہے۔ میرا نام "عرفان" بھی مجھے کنفرم نہیں اصلی نام ہے یا شیلٹر والوں نے رکھا تھا۔
میرے گھر والوں کو ڈھونڈو میری بڑی خواہش ہے اپنوں کو دیکھ لوں اور اس "زندگی" سے جان چھوٹ جائے بہت دل کرتا ہے گھر ملے چلا جاؤں۔
جاتے جاتے عرفان نے نہایت ہی بےبسی کی تصویر بن کر سوال کیا "ولی بھائی یار میرا کام ہوجائےگا ناں؟" تو میرا گلا بھرا گیا جواب میں ان شاءاللہ سے زیادہ کچھ نا کہہ سکا۔
آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر یہ تحریر پڑھ رہے ہیں برائے مہربانی انسانی فریضہ ادا کرتے ہوئے ضرور شئیر کریں۔
آپکا ایک شئیر عرفان کو محرومیوں سے نکال کر خوشحال بناسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829
14 april 2026
#waliullahmaroof
Your phone isn’t personal. It’s a data sensor with a camera.
In 2026, privacy isn’t a feature. It’s a fight.
If you haven’t audited your device, you’re not the user. You’re the product.
Here’s the 18-step Ghost Protocol to take your phone back.
@NazPari02@haniabatool9 ماں باپ کو بیٹا سنبھالے ، بیوی بچوں کو بھی سنبھالے ، گھر کو (آج کل کے نظرے کے مطابق) بھی سنبھالے اور کمائے بھی ۔۔۔
ویسے مرد یہ سب کچھ اکیلے انجام دے سکتا ہے ؟
اور کیا بیوی صرف بچے پیدا کر کے دے اور بس ؟ یا اس کی کوئی اور بھی ذمہ داری بھی ہے ؟
وضاحت فرما دیں ۔۔۔
@syed_gilan61301@haniabatool9 مطلب جو علیحدہ رھائش افورڈ نہ کر سکتا ہو، وہ یا تو شادی نہ کرے یا پھر طلاق دے دے ؟
ویسے بیوی اور ماں باپ کے حقوق پر کوئی مدلل تصنیف ہے کہیں ؟
اگر شوہر نوکری کے سلسلے میں کسی دور دراز کے شہر رہتا ہو بیوی کے ساتھ کرائے کے گھر میں اور ماں باپ بزرگ ہوں تو کیا وہ ان کو نہ لائے پاس ؟
السلام علیکم یہ ویڈیو میری ماؤں اور بہنوں کے لیے ہے کہ عورت معاشرے کی ممار ہے ہر وہ عورت جو اللہ اور اس کے نبی کی اطاعت کے بعد اپنے خاوند کی اطاعت میں لگ جاتی ہے اور اپنے بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کرتی ہے میں اس ماں بہن بیٹی کو سلام پیش کرتا ہوں بیشک یہی کامیابی کا راستہ ہے