شبِ برات مبارک!
یہ بابرکت رات رحمتوں اور مغفرت کی رات ہے۔ اس مقدس شب میں عبادت، استغفار اور دعا کے ذریعے اپنے رب کے قریب ہوں اور اپنی بخشش طلب کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے اور ہمارے گناہ معاف فرمائے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں!
#شب_برات#مغفرت_کی_رات#عبادت#رحمت
Congratulations to President @realDonaldTrump on winning the U.S. Presidential Elections!
Only strong leaders can bring real change and President Trump is someone who can actually deliver dividends to the American people and the world at large.
#USElections
@tdcpak خوراک کھانے سے متعلق کوئی E Book مل جائے ، روزانہ صبحِ دوپہر اور رات کے کھانے میں کچھ کھایا جائے ، کتنا کھایا جائے اور روازانہ کھانے کی کیا روٹین ہو ، کل والی بک میں کھانے پینے سے متعلق زیادہ تفصیل نہیں تھی
@kissan_pakistan وزیراعلی پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی کا عمل مکمل ، نتائج جاننے کے لیے یہ لنک استعمال کیا جاسکتا ہے
https://t.co/6gHHIcLhUJ
اس لنک پر جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کر کے رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں
@tdcpak کوئی ایسا پی ڈی ایف لٹریچر مل سکتا ہے جو شوگر مریضوں کی روزانہ خوراک سے متعلق ہو کہ کونسی چیز کب اور کس طرح کھانی ہے، کیا کھانا ہے کیا نہیں کھانا کس سے پرہیز یا کم کھانا ہے جس سے شوگر بھی کنٹرول رہے ، مطلب صبحِ دوپہر شام کو کیا خوراک کس طرح کھانی ہے مکمل تفصیلات ہو ، وہ چاہیئے
@tdcpak کوئی ایسا پی ڈی ایف لٹریچر مل سکتا ہے جو شوگر مریضوں کی روزانہ خوراک سے متعلق ہو کہ کونسی چیز کب اور کس طرح کھانی ہے، کیا کھانا ہے کیا نہیں کھانا کس سے پرہیز یا کم کھانا ہے جس سے شوگر بھی کنٹرول رہے ، مطلب صبحِ دوپہر شام کو کیا خوراک کس طرح کھانی ہے مکمل تفصیلات ہو ، وہ چاہیئے
Taking a step towards a sustainable future! Signing the petition to promote green energy at Press Club Burewala after an insightful forum hosted by Indus Consortium. Let's make a difference together for our planet. 🌱💚
#TeamIHM#VLG#JoinVLG#GreenEnergy#Sustainability
Taking a step towards a sustainable future! Signing the petition to promote green energy at Press Club Burewala after an insightful forum hosted by Indus Consortium.Let's make a difference together for our planet.🌱💚
#GreenEnergy#Sustainability@IndusConsortium@FocalPersonVLG
@SMAshiqHussain@MaryamNSharif@Marriyum_A پنجاب بینک کارڈ بنانے کا فی ایکڑ ایک ہزار روپے کٹوتی کررہا ہے ، کوئی کسان کچھ خریدے یا نہ خریدے ہزار روپے کٹوتی دینا پڑے گی ، وگرنہ ڈیفالٹر لسٹ میں کسان شامل ہوگا، اس پر نظر ثانی کریں اور پنجاب بینک کو کٹوتی سے روکا جائے
@thebankofpunjab
@SMAshiqHussain پنجاب بینک کسانوں کے کسان کارڈ سے فی ایکڑ ایک ہزار روپے بلا سود قرضے سے کٹوتی کررہا ہے ، کوئی کسان کچھ لے یا نہ لے رقم واپس دینا پڑے گی ،نہیں تو ڈیفالٹر لسٹ میں ائے گا اور سود لگنا شروع ہوگا ، غریب کسان کے ساتھ چوری چھپے ظلم نہ کیا جائے
Public Forum: Empowering Communities for a Just Energy Future
Join us in Burewala on 21st October 2024 for a critical discussion on building resilience, ending fossil fuels, and advancing renewable energy.
#TeamIHM#VLG#volunteers#JoinVLG#PublicForum#RenewableEnergy
پنجاب بینک کی کسان کارڈ بنانے پر لوٹ مار جاری پانچ ایکڑ پانچ ہزار روپے کٹوتی کرلی گئی ابھی تک اس قرض کی رقم کو استعمال بھی نہیں کیا گیا، مطلب کوئی کسان کچھ لے یا نہ لے کارڈ بنانے کا ہزار روپے فی ایکڑ دینا پڑےگا
@kissan_pakistan@AzmaBokhariPMLN@GovtofPunjabPK@DCFAPakistan