یہ ویڈیو پاکستان کے تمام علماء اور عوام کو اس مقدمے کی حقیقت بیان کرنے کے لئے بنائی گئی ہے نون لیگ کو بھی بغیر تعصب کے ہمارا مقدمہ سمجھنے کی ضرورت ہے وہ خوامخواہ قاضی فائز عیسی کے فیصلے کا بوجھ خود پر لاد رہے ہیں انہوں نے دین اور شریعت کو ایسا ہی شعبہ سمجھ لیا جس میں کوئی مکمل لاعلم بندہ اٹھ کر فیصلہ کر دیتا ہے ؟؟ ایک دفعہ صبر اور تحمل سے ساری گفتگو سمجھ لیں اور کم از کم سن لیں پھر فیصلہ کریں کس عالم نے کس پر کفر کا فتوی لگایا ہے اس فیصلہ پر علماء کے رد عمل کو پی ٹی آئی سے جوڑنا نون لیگ کہ ایک اور سنگین غلطی ہے انہے اس معاملے کی حساسیت کا اندازہ ہی نہیں بہرحال نون لیگ کے جیالوں نے ثابت کر دیا ہے کہ انکا اخلاق پی ٹی آئی سے کم نہیں ہے اگر یقین نہیں آتا تو میری دو دنوں کی پوسٹوں پر انکے کمنٹ ملاحظہ کر لیں
چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا ملعون زندیق کافر قادیانیوں کومذہبی آزادی دینےوالےغلیظ فیصلہ پرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کےمرکزی رہنما مولانا اللہ وسایا کی شدید سخت ردعمل
ہم ایسےفیصلےپر اور اسکےکرنےوالےپرلعنت بھیجتے ہیں
عقیدہ ختم نبوت اسلام کاقطعی اوراجماعی عقیدہ ہےجسکاتعلق اسلام کےبنیادی عقائدمیں سےہے۔جس پر ایمان لانا ہرمسلمان پر فرض ہے۔ اگر کوئی شخص ہزارباربھی کلمہ پڑھے اوردن رات نمازوقیام میں گزارے،لیکن وہ آپﷺکوخاتم النبیین نہیں مانتا تو وہ بلاشبہ،دائرۂ اسلام سےخارج/مرتد ہے۔
"ریٹویٹ کرتےجائے
It's time for justice to prevail. We demand the immediate release of Dr Afia Siddiqui, a woman wrongfully imprisoned for decades. Let's fight for justice together and bring Dr Afia home.
#LetFowziaBringAafiaHome#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ@SenatorMushtaq