پہلے کہتے تھے ایک بچے کا NICOP گُم ہوگیا ہے دوسرے کا مل نہیں رہا ہے اور بیٹی کا شناختی کارڈ بنایا ہی نہیں ہے اب کہتے ہیں ویزہ نہیں دیا جا رہا ہے روزانہ ایک جھوٹ روزانہ ایک ڈرامے بازی 😂😂
اج دنیا پاکستان کا نام عزت اور احترام سے لے رہی ہے، مگر کچھ گھٹیا یوٹیوبرکتے نریندر مودی کے اشارے پر اسٹیبلشمنٹ اور حکومت پاکستان کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔
یہ بیچنے والے غدار، دشمن کے پالتو، اور وطن کے غدار ہیں۔
پاکستان زندہ باد! غدار مردہ باد!
جب پیوٹن نے شمالی کوریا کا دورہ کیا تو کم جونگ اُن نے بادشاہ کی طرح ان کا استقبال کیا، راستے میں سرخ قالین اور گلاب کے پھول بچھائے گئے
کم جونگ کے بارے کہتے ہین کہ وہ
شاز و نادر ہی کسی کو اس طرح خوش آمدید کہتے ہیں۔
@imwasim19 یہ پاکستان کے اندرونی دشمن ہیں ان کو پہلے سزا دینا ہوگی اور سزا بھی ایسی کہ دیکھنے اور سننے والوں کو عبرت ملے اور کوئی بھی اس طرہ کی گھناؤنی حرکت کرنے سے پہلے سو بار سوچے