سکاٹ رائٹر:
"اگر میں ایرانی ہوتا، تو میں حقیقت میں اسرائیلی ڈی سیلینیشن پلانٹس کو ابھی تباہ کردیتا۔ ابھی اسرائیل کوختم کر دو۔ بس اسےختم کرو۔اسے ختم کرو۔ختم کرو۔اسرائیل کو ختم کر دو۔اسرائیل کا وجود ختم ہونے کی ضرورت ہے۔یہ لفظی طور پر کرہ ارض پر کینسر ہے۔"
بریکنگ نیوز 🚨 پرائی جنگ گلے پڑ گئی اصلی کہانی سامنے آگئی پاکستان شکنجے میں آگیا خطرناک صورتحال Build ہوگئی پاکستان کے افغانستان میں ہسپتال پر حملے کی جگہ یورپی یونین کے اہلکار پہنچ گئے پاکستان پر عالمی پابندیاں لگنے کا خطرہ منڈلانے لگا تباہی ہوگی اب 🔥
https://t.co/sMyGGOEB7z
یوسف رضا گیلانی ، رحمان ملک اور مخدوم شہاب نے میرے ساتھ جنسی زیادتی کی ۔ امریکن وی لاگر اور پی پی کی سوشل میڈیا سٹریٹجسٹ سنتھیا ڈی رچی کے سنسنی ��یز انکشافات ۔
سنتھیا نے یہ انکشاف 2020کی ایک وڈیو میں کیاتھا کہ ( جنت مکانی ) وزیرداخلہ رحمان ملک نے 2011 میں اسے ریپ کیاتھا۔ دوستوں کی یاداشت کیلئے وڈیو کلپ شیئر کررہا ہوں ۔
شہزادناصر
سعودی عرب،قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین کی بھرپور حمایت حاصل ہے، اسرائیل ہمارا پارٹنر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
اتنی شئیر کرو کہ یہ ویڈیو ہر اس شخص تک پہنچ جائے جو خلیجی مسلم ممالک کو بےقصور سمجھ رہے ہیں
🚨ایران کی جانب سے ایک درد بھرا انقلابی گیت:
پہلی بار جنگ کے ڈھول مجھے اتنا مسحور کر رہے ہیں…
نہ تو اس سے محبت کی وجہ سے، بلکہ اس لیے کہ اس بار اس کے تال میں ایک طویل انتظار شدہ انجام کے آثار نظر آ رہے ہیں۔
ایک ایسی جنگ جو ظالموں کو کمزور کرے اور مظلوموں کو طاقت دے، تاکہ وہ باقی ماندہ لوگوں پر حملہ آور ہو سکیں۔
#محمد_المعروف
ویڈیو میں گانے کے بول / کیپشنز (عارف قزوینی کا کلاسیکی ایرانی انقلابی تصنیف "از خون جوانان وطن" سے):
وطن کے جوانوں کے خون سے لالے اگے ہیں۔
ان کے سرو قد کی ماتم میں سرو جھک گیا ہے۔
گل کی چھاؤں میں بلبل اس غم سے چھپ گیا ہے۔
گل نے بھی میرے طرح ان کے غم میں اپنا دامن پھاڑ لیا ہے۔
کیا کج راہ ہے اے قسمت!
کیا برا کیا ہے اے قسمت!
تو کینہ رکھتا ہے اے قسمت!
نہ دین ہے، نہ آئین اے قسمت!
یہ ایک درد بھرا انقلابی گیت ہے جو ایران کے شہید نوجوانوں کے لیے ماتم اور ظلم کے خلاف آواز ہے۔
İsrail askerleri, açlıktan bitap düşmüş Filistinlileri zevk için öldürüyor.
Amerikalı paralı asker David Mcinotch, İsrail’in Gazze’de soykırım yaptığını paylaştığı videolarla ifşa ediyor.
Gazze'de tanık olduğu vahşeti anlatan Mcinotch, İsrail askerlerinin yardım bekleyen aç sivillere eğlence olsun diye ateş açtığını itiraf ediyor.
İşgalci İsrail’in soykırımını tüm çıplaklığıyla belgeleyen bu videolar, insanlık onurunun nasıl ayaklar altına alındığının en somut kanıtıdır.
ٹی ٹی پی کے داعش میں ضم ہونے کا خطرہ موجود ہے اور اس کے زیر اثر پراکسی گروپس ایک الگ تشویش ہیں جبکہ پاکستان کے لیے افغان طالبان کی سخت مؤقف بھی ایک بڑی مشکل ہے، مظہر عباس
@MazharAbbasGEO