Pakistan cricket legend Javed Miandad breaks down in tears over Imran Khan’s jail ordeal.
Miandad said they played county cricket together for years and he knows Imran was never involved in theft or financial corruption.
#ImranKhan#JavedMiandad#PakistanCricket
🚨 IMRAN KHAN'S PAKISTAN 🚨
Ramiz Raja recalls how Imran Khan would step up whenever Pakistan found itself in a difficult situation, even while battered and bruised. He wanted every player from 1 to 11 to show courage and make it clear that Pakistan feared no opposition. 🏏💯👏🏻
پاکستانی کرکٹرز بھی بولنا شروع ہو گئے ہیں، جاوید میانداد نے پہل کر دی
"مُجھے پتہ ہے عمران کھانے والا بندہ نہیں ہے، وہ ایک ایماندار آدمی ہے، اُسے باہر نکالیں"
جاوید میانداد۔۔۔
👁🗨⏰The Epstein file is far more horrific than you think, which only makes it clearer why they had to start a whole new war so you could forget about it.⚔️💥😱
طلبہ اور طالبات تیار ہیں۔ اب نوجوان صرف تماشائی بننے کے لیے تیار نہیں بلکہ اپنے حق، اپنے مستقبل اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہیں۔
جب ناانصافی معمول بن جائے، جب سوال پوچھنا جرم سمجھا جائے جب عوام کی آواز دبانے کی کوشش کی جائے تو سب سے مضبوط آواز نوجوانوں کی بنتی ہے۔ یہی طلبہ اور طالبات کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں اور جب یہی نسل ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف پُرامن اور آئینی جدوجہد کے لیے متحد ہو جائے تو تبدیلی کا راستہ روکنا آسان نہیں رہتا۔
اب تعلیمی اداروں سے لے کر سڑکوں تک ایک ہی پیغام ہے
ہم اپنے مستقبل کا فیصلہ دوسروں کے ہاتھ میں نہیں چھوڑیں گے۔
ہم حق مانگیں گے، سوال کریں گے، آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کریں گے اور ہر قسم کی ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں گے۔
طلبہ اور طالبات ایک ساتھ ہیں نوجوان ایک ساتھ ہیں اور ایک بہتر، منصفانہ اور آزاد پاکستان کی خواہش بھی ایک ہے۔
ظلم کے نظام کے خلاف شعور، اتحاد اور پُرامن مزاحمت ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔
بجلی بند کیوں کی؟
ٹرانسفارمر ہمارے پیسوں سے میٹر ہمارے پیسوں کا
تم نے پوری رات بجلی بند کی،باہر آؤ مذاکرات مذاکرات کھیلتے ہیں
اور پھر کافی دیر مذاکرات کے بعد بجلی بحال ہوگئی
اگر یہ یہاں، کیمروں کے بالکل سامنے فائرنگ کر رہے ہیں... تو پھر دور دراز علاقوں میں یہ کیا کر رہے ہوں گے؟ سرل المیڈا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@cyalm