بریکنگ نیوز 🚨
گریگ چیپل اور دیگر 20 سابق انٹرنیشنل کپتانوں، جن میں سنیل گاوسکر، کپیل دیو، دلیپ وینگسارکر، ارجنا راناٹونگا، کلائیو لائیڈ اور ناصر حسین شامل ہیں۔
سابقہ کپتانوں نے عمران خان کے ساتھ انسانی بنیادوں پر سُلوک کرنے کا مطالبہ کیا ہے
وہ لمحہ جب رات کے وقت وزیراعظم عمران خان نے اچانک پمز ہسپتال میں کورونا وارڈ کا دورہ کیا اور مریضوں کی خیریت دریافت کی۔
اور آج خود ڈیتھ سیل میں علاج کے منتظر ہیں 💔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سید ذیشان عزیز کا پی ٹی آئی کو زبردست اور اہم مشورہ ۔!!!!🔥👏👏
پی ٹی آئی اب توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریگی, جو شائد پیر تک لگے گی پیر کو شائد سماعت ہو۔ اس پر ۔ لیکن پی ٹی آئی صرف ایک چیز کرے ۔ عدالت کے سامنے PTI صرف ایک سوال کرے ۔ اگر یہ حکومت اپنی مرضی منواتی ہے ۔کہ ہم پمز میں ہی خان کا علاج کروائیں گے ۔ کوئی عدالتی آرڈر نہیں مانیں گے۔ تو ہمیں یہ حکومت لکھ کر دیدے کہ اگر خدانخواستہ عمران خان کی صحت کو کچھ ہو گیا ۔ تو اسکا ذمہ دار شہباز شریف ہوگا, اسٹیبلشمنٹ ہوگی ۔ ن لیگ کا ہر وہ شخص ذمہ دار ہوگا, جو اس وقت یہ کہہ رہا ہے کہ ۔عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ نہیں کیا جائیگا ۔ صرف یہ ایک سوال کریں ۔ حکومت کے پرخچے اڑ جائینگے ۔ یہ اپنے پاؤں چھوڑ کر بھاگ جائینگے ۔ انکا لیڈر جتنا دلیر ہے, جتنے خود یہ دلیر ہیں ۔ پی ٹی آئی صرف سپریم کورٹ میں حکومت سے یہ حلف نامہ لے لے کہ آپ اپنی کسٹڈی میں عمران خان کا کرالیں علاج ۔ لیکن حلف نامہ دیں کہ اگر طبیعت تھوڑی سی بھی خراب ہوگئی, تو شہباز شریف ذمہ دار ہوگا۔ اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہوگی ۔ یہ تمام لوگ ذمہ دار ہونگے ۔ ہمیں لکھ کر دیں کہ اگر خان کی طبیعت کو ہلکا سا بھی کچھ ہوا تو, ۔ ہم ذمہ دار ہیں ۔ ہمیں 302 پر چڑھا دیں پھر آپ ۔!!!🔥🔥🔥🚨🚨
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
عمران خان کو ابھی تک شفا ہسپتال نہ منتقل کرنے پر اور جب میاں ساب جیل سے شریف میڈیکل میں ایڈمٹ ہوے تھے اس پر حامد میر نے ن لیگ کی ٹھیک ٹھاک چھترول کر دی لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر یہ سب باتیں وہ اپنے شو کیپٹل ٹاک میں بھی کریں
مطیع اللہ جان 🚨
تھوڑی سی شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے۔اگر سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے کہ چیک آپ کروا لو تو آپ اسکی بھی مخالفت کر رہے ہیں۔
کس قسم کے اٹارنی جنرل ہیں۔کیسی حکومت ہے اور یہ کیسا وزیراعظم ہے ۔۔جو اٹھ کر مخالفت کر رہا ہے
#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
@FaisalbinFarhan@AmbassadorNawaf الأخ المحترم، بالله عليك ساعدنا في حل هذه المشكلة. الناس تعبوا كثيرًا من الانتظار، وهناك من ينتظر التأشيرة منذ أكثر من 50 يومًا بسبب التأخير من السفارة. نرجو منك التكرم بالتدخل وحل المشكلة في أسرع وقت ممكن.
@FaisalbinFarhan
Assalamu Alaikum Mr. Faisal, I have a humble request. The Saudi Embassy in Islamabad is not working properly, while agents are taking advantage of people and getting work done through money. Please look into this issue and take action
@FaisalbinFarhan@AmbassadorNawaf